Landscape photography contest ..sunrise village photos

in hive-104522 •  2 years ago 

اسلام علیکم

اللہ کے خوبصورت نام سے شروع جو بہت ہی مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔

آج میں نے لینڈ سکیپ فوٹو گرافی کے سلسلے میں کچھ تصاویر بنائی ہیں اور میری یہ تمام تصاویر میرے خوبصورت گاوں کا منظر ہے۔

کچھ دن پہلے اردو کمیوہنٹی نے لینڈ سکیپ فوٹو گرافی کے مقابلہ کا انعقاد کیا ہے اور میں نے اس مقابلہ میں حصہ لینے کے لیے یہ تمام تصاویر بنائی ہیں۔

یہ خوبصورت قدرتی مناظر میرے گاوں کے ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ گاوں کے علاقے میں لوگ سادہ طرز زندگی گزارتے ہیں اور گلی کچھ پکی ہوتی ہیں کچھ گلیاں کچی ہوتی ہیں لیکن گاوں کی خوبصورتی قدرتی دلکشی بہت خوبصورت ہوتی ہے۔

FB_IMG_1687876710629.jpg

یہ گاوں کی خوبصورت گلی کا منظر ہے اور یہ گلی کچی ہے اور دیوار پر گوبر کے اپھالے سوکھنے کے لیے لگائے گئے ہیں اور سورج کی کرنین دیوار سے چھانک رہی ہیں۔

FB_IMG_1687876708275.jpg

گاوں میں لوگ کھیتی باڑی کرتے ہیں اور گاوں کے کھیت طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت بہت ہی خوبصورت منظر ہوتا ہے۔ اس تصویر میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر ہے۔

FB_IMG_1687876702918.jpg

FB_IMG_1687876700806.jpg

FB_IMG_1687876698065.jpg

لینڈ سکیپ کے لیے میں نے موباہل فون استعمال کیا ہے۔ یہ تصاویر غروب آفتاب کے وقت لی گئ ہیں۔

اردو کمیوہنٹی کو چاہیے کہ اسطرح کے مقابلہ جاری رکھے تاکہ ہم مختلف مقابلوں میں حصہ لے سکیں۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بھائی آپکے گاوں کی تصاویر تو بہت پیاری ہیں۔ گاوں کی زندگی خوبصورت زندگی ہے۔ آپ کو اس مقابلے میں کامیابی ملے۔

شکریہ آپکا آپ نے تعریف کی

ur landscape of town looking so good, sunrise has nice view.

Bundle of thank

bhut pyri picture ap nay apnay gaun ki bani hain, aur sub say pryi tasfveer mujay soraj vli lagi hai jis ma khait bhe nazar a rahy hain

thank you so much

mashah Allah bhut pyri juga hai
Allah ka qudrat ka nazray hain

shukriya bhi

welcome bhi

ذبردست لیڈ سکیپ آپکی فوٹوز نے دل کو اچھا تاثر دیا آپ کو اس مقابلہ میں فتح ہو

thank you very much


Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community cruated by @yousafharoonkhan


Join our steemit Facebook page steemit community to promote the steemit all over the world, and keep continue your quality writing content on steemit


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

Join our steemit Facebook page steemit community

thank you team

वाह सुन्दर परिदृश्य, मुझे यह बहुत पसंद आया

thank you sister