My Diary game and landscape photography.میری ڈائری گیم اور فطرت کی خوبصورت تصاویر

in hive-104522 •  last year 

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ


میرے پیارے اور عزیز ساتھیوں کیسے ھو امید کرتا ھوں آپ دوست بالکل خیر خیریت سے ھوں گے اور اچھی زندگی گزار رھے ھوں گے میری الّلہ پاک سے دعا ھے سب دوستو کی پریشانیاں دور کرے اور خوشیاں نصیب کرے آمین

بہت بہت شکریہ. میرے پیارے دوستو میرا نتیجہ آنے والا ہے، اور میری کامیابی کے لیے دعا کریں کہ میں امتحان میں اچھے نمبر حاصل کروں

image.png

دوستو آج جب میں اٹھا تو پانچ بج رھے تھے اور میں تھوڑی دیر کے بعد باھر سیر کرنے کے لیے نکل گیا اور میں نے ایک لمبی سیر کی اور پھر پندرہ منٹ تک ورزش بھی کی اور پھر تھوڑی دیر وھاں بیٹھا رھا اور پھر گھر کی طرف لوٹ آیا تو میں نے ھاتھ دھوۓ اور ٹوتھ برش کیا اور کپڑے تبدیل کیے اور ناشتہ کیا

اور میں نے آج دوست کے ساتھ جمعہ منڈی پر جانا تھا تو میں اور میرا دوست موٹرسائيکل پر سوار ھو کر میلہ منڈی کی طرف روانہ ھو گے اور پھر ھم نے منڈی کی خوب سیر کی اور آج مو سم بھی بڑا سہانا تھا تو ھم کافی دیر تک وھاں رھے اور مشہور گوشت پلاٶ اور حلوہ بھی کھایا اور میرے دوست نے دو عدد دیسی مرغیاں بھی خریدیں اور پھر ھم نے سبزی اور فروٹ بھی خریدا اور اس کے بعد ھم وھاں سے روانہ ھوۓاور جب ھم گھر پہنچے تو دن کا ایک بج چکا تھا اور پھر لیٹ گیا اور مجھے نیند آ گی اور جب اٹھا توپانچ بج رھے تھے اور میں اپنے دوستو کے پاس گپ شپ کے لیے نکل گیا اور ھم نے بڑی دیر تک گپ شپ کی پھر آٸس کریم بھی کھاٸی اور پھر شام کا وقت ھوا تو ھم سب گھروں کو واپس چل دیے

آج میں نے اپنے لیپ ٹاپ میں پرانی تصاویر دیکھی، میں یہ تصاویر آپ سب کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے نہیں معلوم، میں نے یہ تصاویر پہلے شیئر کیں یا نہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ میں نے یہ تصاویر آپ کے ساتھ شیئر نہیں کیں۔

آج میں نے اپنے لیپ ٹاپ میں پرانی تصاویر دیکھی، میں یہ تصاویر آپ سب کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے نہیں معلوم، میں نے یہ تصاویر پہلے شیئر کیں یا نہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ میں نے یہ تصاویر آپ کے ساتھ شیئر نہیں کیں۔

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے۔

Waw 🥰 beautiful picture

Wow 🥰 beautiful picture