[Urdu/Eng] Celebration of Milad Mustafa (peace be upon him) | Khosorat milad mafal | Photography

in hive-104522 •  5 months ago 

اسلام علیکم ! میں آپ سب کو ایک بار پھر اپنے سٹیمیٹ بلاگ میں خوش آمدید کہتا ہوں اور آج میں بارا ربیع الاول کے حوالے سے ایک تقریب کا احوال شئیر کرونگا۔ نیک محفل کا انعقاد کرنا بھی اللہ اور اسکے رسول کی محبت رضا حاصل کرنا کا بہتریں ہے۔

محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
بسلسلہ ایصال ثواب ڈاکٹر حمیداللہ زرگر مرحوم داؤدخیل کے ایصال ثواب کے لیے منعقد کی گئ اور جس میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس محفل میں بہت سارے نعت خوان نے نعت شریف پڑھی اور پھر پیر صاحب نے اصلاحی بیاں کے زریعے خوبصورت بیاں کیا۔

خصوصی نعت و خطاب اس محفل میں جس شخصیت نے کیا اسکا نام ۔
پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ قاری پیر فیصل احمد میروی صاحب سجادہ نشین دربار عالیہ چشتیہ میرا شریف ہے۔ پیر صاحب کے اس علاقے میں کثیر تعداد میں عقیدت مند موجود ہیں۔ پیر صاحب کے عقیدت مند بھی خطاب سننے کے لیے دور دارز علاقوں سے تشریف لے کر آئے تھے۔ پیر صاحب ایک شریف النفس انسان ہیں اور انکے بیاں عشق رسول پر ہوتے ہیں۔
اس خوبصورت محفل اہتمام جو کہ

زیرانتظام۔ خالد حمید صاحب، عبدالرسول،
حافظ یاسر ہاشمی و جملہ احباب کے گھر پر منعقد کی گئی۔ اللہ تعالی اس محفل کے صدقے ہم سب اور حاضریں کے گناہ معاف کرے۔ اسطرح کی خوبصورت محفل اللہ اور اسکےرسول سے محبت کے اظہار کا ذریعہ ہوتی ہیں۔

کچھ عظیم شخصیات اور خصوصی مہمان جہنوں نے شرکت کی انکے نام یہ ہیں

محمد امتیاز کندیاں، محمد ابوبکر، عدنان میروی، ریحان ہاشمی، محمد مشتاق میروی صاحب، سہیل بھوروی دلیوالی، محمد کاشف صاحب، محمد حنیف صاحب، محمد ساجد صاحب،
ضیا نیازی صاحب داؤد خیل و عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی کثیر تعداد میں شرکت

FB_IMG_1725324277462.jpg

تمام شرکا نے نعت خواں حضرات کی نقد سے حوصلہ آفزائی بھی کی۔ بیھٹنے کے لیے زمیں پر خوبصورت قالیں بچھایا گیا تھا اور ٹینٹ خیمہ لگایا گیا۔ گرمی کی شدت کو روکنے کے لیے ہوا کا مناسب انتظام بھی تھا۔

FB_IMG_1725324271797.jpg

کچھ خاص تصاویر جو محفل کے وقت لی گئ ہیں۔

FB_IMG_1725324259968.jpg

FB_IMG_1725324263010.jpg

FB_IMG_1725324252595.jpg

ہمیں چاہیے کہ اسطرح خوبصورت محفل میں شرکت کیا کریں اور اپنے ایمان کو روشن کرتے رہیں کیونکہ انساں بعض دفعہ اللہ سے دور ہوتا جاتا ہے اور اسطرح کی محفل میں شرکت کرنے سے انسان پھر اللہ کے قریب آجاتا ہے۔ نیک محفل میں شرکت انسان کو اور صلاح بناتی ہے۔

اللہ ہم سب کو اسطرح کی اچھی محفل میں شرکت کی توفیق عطا فرمائے۔

محفل کے آختتام پر تمام حاضریں اور مہمانوں کو کھانا کھلایا گیا اور کھانا بہت اچھا بنایا گیا تھا۔

اللہ انکے رزق مال میں برکت عطا فرمائے۔

آپکا بھائی

حسن خان

Assalam Alaikum! I welcome you all once again to my steemit blog and today I will share an event regarding Bara Rabi Awwal. Organizing a good gathering is also the best way to gain the love of Allah and His Messenger.

Celebration of Milad Mustafa (peace be upon him).
A memorial service was organized for Dr. Hamidullah Zargar late Daudkhel and in which a large number of local people participated. In this gathering, many Naat Khan recited Naat Sharif and then Pir Sahib gave a beautiful speech through Ishli Baan.

The name of the person who gave special speech and address in this gathering.
Pir Tariqat Rahbar Shariat Sahibzada Qari Pir Faisal Ahmad Mirvi Sahib Sajjada Nashin Durbar Alia Chishtia is my Sharif. Pir Sahib has a large number of devotees in this area. Devotees of Pir Saheb also came from distant places to listen to the address. Pir Sahib is a noble person and his words are about love for Rasool.
This is a beautiful event

under management Khalid Hameed Sahib, Abdul Rasool,
It was held at the house of Hafiz Yasir Hashmi and his friends. May Allah Almighty forgive the sins of all of us and those present. Such beautiful gatherings are a means of expressing love for Allah and His Messenger.

Some of the dignitaries and special guests attended their names

Muhammad Imtiaz Kandian, Muhammad Abu Bakr, Adnan Mirvi, Rehan Hashmi, Muhammad Mushtaq Mirvi, Sohail Bhorvi Dhaliwali, Muhammad Kashif, Muhammad Hanif, Muhammad Sajid,
A large number of Zia Niazi Sahib Dawood Khel and the lovers of the Prophet (PBUH) participated

FB_IMG_1725324277462.jpg

All the participants also encouraged the reciters with cash. A beautiful carpet was laid on the ground for sitting and a tent was pitched. There was also adequate ventilation to prevent the heat build-up.

FB_IMG_1725324271797.jpg

Some special photos taken during the event.

FB_IMG_1725324259968.jpg

FB_IMG_1725324263010.jpg

FB_IMG_1725324252595.jpg

We should participate in such a beautiful gathering and continue to enlighten our faith because sometimes man gets far away from Allah and by participating in such a gathering, man gets closer to Allah. Participating in good gatherings makes a person wiser.

May Allah grant us all the opportunity to participate in such a good gathering.

At the end of the function, all the attendees and guests were fed and the food was very good.

May Allah bless their sustenance.

Your brother

Hasan Khan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بہت اچھی بلاگ ہے آپ کا میلاد کی محفل کا

Bhi ap ny bhut achi milad post lagi hai.maza a gya

Loading...

"Assalam Alaikum! 🙏🌟 Amazing event shared here! 😊 It's great to see people coming together to celebrate Milad Mustafa (peace be upon him) and share love for Allah and His Messenger. 💕 The photos from the gathering are a testament to the joy and enthusiasm of the participants. 📸

It's heartwarming to see Pir Tariqat Rahbar Shariat Sahibzada Qari Pir Faisal Ahmad Mirvi Sahib Sajjada Nashin Durbar Alia Chishtia giving a special speech and address, spreading love for Rasool. ❤️

The management team, Khalid Hameed Sahib, Abdul Rasool, and Hafiz Yasir Hashmi, did an excellent job in organizing the event. May Allah Almighty forgive the sins of all participants and those who were fed at the end of the function. 🤲

Let's continue to participate in such beautiful gatherings and enlighten our faith! 🙏 Participating in good gatherings makes a person wiser. 💡

May Allah bless their sustenance, and may we all get the opportunity to participate in such events! 🌟

What are your thoughts on this event? Share with us in the comments below! 💬

Also, don't forget to vote for our witness 'xpilar.witness' by going to https://steemitwallet.com/~witnesses. Your support helps us contribute to the growth and success of the Steem community! 🙏"