بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دعا
آپ تمام دوستوں کا کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ تمام دوست بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی آپ تمام دوستوں کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور اپنی زندگی اللہ اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے طریقے پر گزار رہا ہوں میری دعا ہے اللہ آپ تمام دوستوں کو بھی اللہ اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
صبح کا وقت
دوستوں آج جب میں صبح اٹھا تو 6:00 بج چکے تھے میں اٹھا اور صبح کی سیر کرنے کے لئے میں نکل گیا میں نے باہر جا کر میں نے باہر جا کر ایک کلو میٹر تک دوڑ لگائی اس کے بعد آدھا گھنٹہ ورزش کی ورزش کرنے کے بعد آج گرمی بہت تھی لئے میں پسینے سے شرابور ہو گیا اور گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر میں نہایا نہانے کے بعد صاف ستھرے کپڑے پہنے اور گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے لگے ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے تیتر کو دانہ ڈالا اور اپنی دوکان پر جاکر اللہ کا بابرکت نام میں اپنی دوکان کھولی دوکان کھولنے کے بعد میں روز کی روٹین کے مطابق اپنی دوکان کی صفائی کرنے لگ گیا دوکان صفائی مکمل کرنے کے بعد میں اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا اور میرا سارا دن اسی طرح اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف رہا اور وقت کا پتہ ہی نہیں چلا کہ 12:30 ہوگئے
دوپہر کے بعد کا وقت
ساڑھے بارہ بجے میں نے اپنی دوکان بند کی اور گھر واپس آگیا گھر واپس آکر میں نہانے کے بعد فریش ہو گیا فریش ہو کر کھانا تیار تھا میں گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانے لگے کھانا کھانے کے بعد کچھ دن اپنا موبائل فون یوز کیا اور اس کے بعد میں سو گیا اور جب اٹھا تو چار بج چکے تھے
دوپہر کے بعد کا وقت
چار بجے جب میں اٹھا تو پھر میں نہانے کے لیے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا چائے پینے کے بعد کچھ دیر موبائل فون یوز کیا اور پھر میں اپنے تیتر کو گھمانے کے لے آیا
یہ آج کی میری ڈائری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر خدا حافظ