بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دعا
دوستوں کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں آپ سب اچھی زندگی گزار رہے ہونگے اور خوش ہونگے میں بھی آپ سب کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں میری دعا ہے اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے آپ سب کو وسیع رزق اور حلال کا رزق عطا کرے آمین ثم آمین
صبح کا وقت
دوستوں آج جب میں صبح اٹھا تو چھ بج چکے تھے میں اٹھ اور باہر سیر کرنے کے لئے چلا گیا میں ایک کلومیٹر تک پیدل چلا پھر آدھا گھنٹہ ورزش کی آج گرمی بہت ہیں اس لئے میں پسینہ سے شرابور ہو گیا اور گھر واپس آگیا گھر واپس آ کر میں نہانے کے بعد ناشتہ تیار تھا میں گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں روز کی روٹین کے مطابق اپنے تیتر کو دانہ ڈالا اور دوکان پر لے گیا دوکان پر جاکر میں نے اللہ کا نام لیا اور اپنی دوکان کھولی دکان کھولنے کے بعد میں روز کے روٹین کے مطابق اپنی دوکان کی صفائی کرنے لگ گیا صفائی کرنے کے بعد میں نے باہر پانی کا چھڑکاؤ کیا پھر میں اپنی دکان پر بیٹھ گیا کچھ دیر بعد میرے کسٹمر آنا شروع ہوگے اور میں ان کے ساتھ مصروف ہوگیا اور میرا سارا دن اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف رہا اور ٹائم کا پتہ بھی نہ چلا کہ 12:30 ہوگیا
دوپہر کا وقت
پھر میں نے اپنی دوکان بند کی اور گھر واپس آیا گھر واپس آ گیا میں نہیا نہانے کے بعد میں نے گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانے لگ گیا کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ کر اپنا موبائل فون یوز کیا پھر کچھ دیر آرام کرنے کے لئے سو گئے جب اٹھا تو تین باج چکے تھے
دوپہر کے بعد کا وقت
پھر میں اٹھا اٹھ کر نہیا نہانے کے بعد میں نے اپنا موبائل فون چارج سے اٹھایا کچھ دیر اپنا موبائل فون یوز کیا اس کے بعد میں نے کپ چائے کا پیا پھر میں اپنی دوکان پر آگیا اور پھر میں اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا اور ٹائم
شام کا ہوگیا
شام کا وقت
پھر میں نے اپنی دوکان بند کی اور گھر واپس آیا گھر واپس آکر میں نے اپنے تیتر کو گھر آ رکھ دیا اور پھر اپنے دوستوں کے ساتھ گھومنے پھرنے چل گیا
یہ آج کی میری ڈائری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ
بھائی آپکی کپڑے کی دوکان اپنی ہے کپڑے والا کاروبار بہت اچھا ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
اللہ پاک آپ کی دکان میں برکت عطا فرمائے اور آپ نے اچھی پوسٹ لکھی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بھاٸی آپ نے کپڑے کی دکان کے بہت اچھے فوٹو بناۓ ہیں اورپوسٹ بھی اچھی ہوتی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
bhai ap bhot mhnt se kam kr rahe ho
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bhai ap ny bahot achi photography ke h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit