آج کی ڈائری

in hive-104522 •  3 years ago 

شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔تمام کائنات کا مالک ہے۔ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی ہی سے مدد طلب کرتے ہیں۔

l1.jpg

صبح کا وقت
اسلام علیکم میرے پیارے دوستو میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے خداوند کریم سے دعا گو ہوں۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔
ہر روز کی طرح آج بروزبدھ جب میری آنکھ کھلی تو صبح کی اذان ہو رہی تھی۔اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور پھر وضو کیا اور نماز ادا کرنے کے لئے مسجد میں چلا گیا۔وہاں جا کر میں نے نماز باجماعت ادا کی اور اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔گھرآنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور۔ بچوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا بچوں کو سکول چھوڑنے چلا گیا ۔اس کے بعد میں ضروری کام کے سلسلہ میں عیسیٰ خیل جانا تھا اسی وجہ سے میں صبح 9بجے عیسیٰ خیل
روانہ ہو گیا ۔

l4.jpg

دوپہر کا وقت
تقریبا ایک بجے کے میں عیسیٰ خیل پہنچ گیا وہاں پر میں نے اپنا کام مکمل کیا اور دن3بجے مین نے دوپہر کا کھانا کھایا اور واپس میانوالی کیلئے روانہ ہو گیا ، واپس کالا باغ پہنچ گیا وہاں پر میں
شام کا وقت
تقریبا 5بجے کے قریب مین گھر پہنچ گیا تھوڑی دیر بعد چائے تیار ہو گئی پھر میں نےسب گھر والوں کے ساتھ مل کر چائے پی۔ چائے پینے کے تقریبا چالیس منٹ بعد میں بچوں کو لے کر پارک کی طرف چلا گیا ،اورایک گھنٹے بعد گھر واپس آ گیا۔گھر آنےکے تھوڑی دیر بعد میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعd ڈائری لکھنا شروع کر دی جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔ میرا آج کا یہ دن اسی طرح اختتام پذیر ہوا۔اور یہ تھی میری آج کی ڈائری امید ہے آپ تمام دوستوں کو پسند آئے گی

l2.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Nice

Thank

image.png

Loading...