آج کی ڈائری

in hive-104522 •  2 years ago 

سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

001.jpg

آج بروز جمعرات جب میری آنکھ کھلی تو صبح کے 7بجے چکے تھا میں اٹھا فریش ہوا اور ناشتہ کا سامان لینے چلا گیا ۔تھوڑی دیر بعد واپس آ گیا ۔ پھر بچے سکول جانے کیلئے تیار ہو گئے ۔میں بچوں کو لے کر سکول چلا گیا اور تھوڑی دیر بعد واپس آ گیا ۔پھر میں تیار ہو کر شاپ ہپر چلا گیا ۔شاپ پر پہنچ کر میں نےکاٹن اٹھا کر دکان کے اند ررکھے اورپھر میں نے کمپیوٹر آن کیا ۔اس کے بعد میں کاٹن کھولے اورکارڈز وغیرہ اپنی جگہ پر لگائے ۔پھر میں نے شادی کارڈز کے پرنٹس نکالے اور پریس پر چلا گیا جہاں پر کارڈ پرنٹس کئے ۔پھر دن 1 بجے میں بچوں کو لینے کیلئے سکول چلا گیا ۔ 1:30بجے بچوں کو سکول سے لے
کر گھر چلا گیا ۔گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا اور پھر فریش ہو کر واپس شاپ پر آ گیا ۔

003.jpg

شاپ پر پہنچ کر میں نے کچھ پیپرز کمپوزڈ کئے چونکہ آج کل سکولوں میں سالانہ امتحانات شروع ہو گئے ہیں۔اس وجہ سے میں نے پیپرز کمپوزڈ ہونے کے بعد ان کے پرنٹس نکال کر فاعل میں رکھ دیئےاتنی دیر میں شام ہو گئی ۔میں نے 8 بجے شاپ بند کی اور واپس گھر کی طرف چلا گیا ۔بازار سے مین نے بچوں کیلئے فروٹس لئے اور پھر گھر چلا گیا گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا اور کچھ وقت بچوں کے ساتھ گزارنے کے بعد ڈائری لکھنا شروع کر دی جو کہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی

002.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

آپ نے بہت اچھی فوٹو گرافی کی

Thanks