آج کی ڈائری

in hive-104522 •  3 years ago 

سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔
ہر روز کی طرح آج بروبدھجب میری آنکھ کھلی تو صبح کے5بج چکے تھے۔ میں نے اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور ناشتہ کا سامان لینے چلا گیا تھوڑی دیر بعد واپس آ گیا۔ تھوڑی دیر میں ناشتہ تیار تھا میں نے گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کیا اور پھر بچوں کو لے کر ٹیوشن سنٹر چلا گیا اور تھوڑی دیر بعد واپس آ گیا۔

8.jpg

5.jpg

میں9 بجے تیار ہو کر شاپ پر چلا گیا ۔میں نے شاپ پر پہنچ کر شاپ اوپن کرتے ہی پہلے صفائی کی پھر میں نے کمپوٹر آن کئے اور پھر میں نےبچون کی تصاویر سکین کیں کیونکہ پیف کے سکسلوں کے بچوں کی تسویریں چینج کرنے کی آخری تاریخ تھی اس لئے مین نے 12 بجے تک تصویریں اپ لوڈ کیں اور پھر دو پیڈز کمپوزڈ کئے اور ان کا پرنٹ لے کر میں پریس پر چلا گیا ۔میں پلیٹس لگائین اور پھر پیپر لینے کیلئے بازار چلا گیا ۔میں نے بازار سے پیپر لئے اور پھر ان کی پرنٹننگ شروع کر دی ۔4 بجے لائٹ چلی گئی مین نے تھوڑی دیر ریسٹ کیا چائے پی اور پھر 5:30بجے لائٹ آئی میں نے پھر پرنٹنگ شروع کر دی کام کرتے ہوئے وقت کا پتہ نہیں چلا اور شام ہو گئی میں نے کام مکمل کیا اور پھر شاپ بن کر کے گھر کیلئے روانہ ہو گیا بازار سے کچھ فروٹس لئے اور گھر چلا گیا جب میں گھر پہنچا تو 9 بجے چکے تھے ۔میں فریش ہوا اور کھانا کھایا پھر کچھ وقت بچون کے ساتھ گزارا اور ائری لکھنا شروع کر دی جو کہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہاہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی

4.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

Doll house bhot acha lag rha h

Thanks