میرا نام حرارؤف ہے کیلوں کی افادیت

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

Post by @hirarauf
اللّہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔اسلام وعلیکم
کیسے ہیں آپ لوگ۔امید ہے کہ خیریت سے ہوں گے۔

کیلوں کی افادیت

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ صحت کے
لیے فائدہ مند غذا ذائقہ دار نہیں ہوتی مگر جب بات کیلوں کی ہو تو ایسا بالکل نہیں۔

جو نہ صرف ذائقے دار ہوتے ہیں بلکہ صحت کے لیے بھی متعدد فوائد کے حامل ہوتے ہیں۔

ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو مگر روزانہ صرف ایک کیلا کھانا ہی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ایک درمیانے کیلے میں 3 گرام فائبر موجود ہے جو کہ روزانہ درکار مقدار کا دس فیصد ہے۔ کیلوں میں پری بائیوٹک بھی موجود ہے جو فائبر کی ہی ایک قسم ہے جس سے معدے میں فائدہ مند بیکٹریا کی مقدار بڑھانے میں مدد ملتی ہے، یہ بیکٹریا نظام ہاضمہ بہتر، موسمی نزلہ زکام کا دورانیہ کم اور جسمانی وزن میں کمی میں بھی مدد دیتے ہیں۔جن کا وزن کم ہو انہیں کیلا دودھ کے ساتھ دینا چاہئے کم مقدار میں کھانے کی صورت میں باعث قبض اور زیادہ کھانے کی صورت میں قبض کشا ہے

_20210929_204134.jpg

_20210929_204123.jpg

جسم کو موٹا کرتا ہےخون کی کمی سے جلد کی زردی، تھکاوٹ اور سانس گھٹنے جیسی شکایات ہوتی ہیں، عام طور پر یہ خون کے سرخ خلیات کی کمی اور ہیموگلوبن کی سطح میں کمی کا نتیجہ ہوتا ہے۔ کیلوں میں آئرن کی کافی مقدار ہوتی ہے جو کہ خون کے سرخ خلیات کی پیداوار کو حرکت میں لانے والا جز ہے، اسی طرح وٹامن بی سکس بلڈ گلوکوز کی سطح کو کنٹرول کرتا ہے جبکہ یہ خون کی کمی کے شکار افراد کے لیے بھی فائدہ مند پھل ہے۔کسی جسمانی محنت کے کام یا ورک آﺅٹ سے قبل کیلا کھالینا فائدہ پہنچاتا ہے کیونکہ اس میں موجود قدرتی مٹھاس جسمانی توانائی بڑھاتی ہے، کیلوں میں موجود اجزا جسمانی کارکردگی کو
_20210929_204107.jpg
بڑھانے کے لیے بھی فائدہ مند ہیںکیلے کا شیک پینے سے بھی آپ کے جسم کو فوری توانائی حاصل ہوتی ہے اس لیے کہ یہ گلوکوز ، فرکٹوز ، سیکروز اور مالٹوز پر مشتمل ہوتا ہے جو تمام کے تمام توانائی کے قدرتی ذرائع ہیںجسم کو اپنے افعال کے لیے پوٹاشیم کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے، یہ منرل مسلز، اعصابی نظام، کھانے میں موجود غذائیت کو خلیات تک پہنچانے، دل کی دھڑکن کو ریگولیٹ کرنے اور جسم میں نمکیات کی سطح کو کنٹرول میں رکھتا ہے
_20210929_204209.jpg

_20210929_204158.jpg
۔
تو جسم میں پوٹاشیم کی کمی ہائی بلڈپریشر اور گردوں میں پتھری کا خطرہ بڑھا سکتی ہے، جسمانی طور پر کمزوری اور تھکاوٹ کا
بھی درپیش ہوسکتا ہے
۔امید ہے آپ لوگوں کو میری پوسٹ پسند آۓ گی۔
جزاک اللّہ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

apny bhot achi dairy likhi hy

Kely kho achy tariky KY sath sihat k liy bhot achy hoty ha ya

G bilkul

ap nay bhut achi bat bati kaloo ka bary ma shak bhe maza ka lug raha