But Steemit awards 2021 my nominations urducommunity @yousafharoonkhan

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

_20211211_211621.jpg

اسلام وعلیکم سٹیمینس کیسے ہیں آپ سب، جیسے
کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ اس سال کے سٹیمٹ نومینیشن ہو رہے ہیں اوراس کمپٹیشن کیلئے ہماری اردو کمیونٹی بھی سیلیکٹڈ ہے،

Best community

@urdu-community
میں حرا رؤف اُردو کمیونٹی کو بیسٹ کمیونٹی سمجھتی ہوں
کیونکہ میں اس میں اپنی قومی زبان اردو میں لکھ سکتی ہوں اور اس کمیونٹی میں تمام زبانیں بولنے والوں کو ویلکم کیا جاتا ہے سپورٹ کیا جاتا ہے ۔ہم اپنے ایریا میں اُردو بولنے والوں کو گائیڈ کر رہے ہیں اردو لکھنے،بولنے اور سمجھنے میں آسان زبان ہے۔ اور کم تعلیم یافتہ لوگ بھی اس کمیونٹی سے مستفید ہو سکتے ہیں اس کمیونٹی میں روزانہ معیاری پوسٹس ہوتی ہیں اور کیوریشن رپورٹس بھی شائع ہوتی رہتی ہیں۔ سب لوگ ایک دوسرے کی ہوسٹ پر ووٹ کمنٹ کر کے سپورٹ کرتے ہیں۔روز بروز نئے یوزرز اس کمیونٹی کا حصہ بن رہی ہیں۔انشاء اللہ ایک دن اردو کمیونٹی سب سے بڑی کمیونٹی بنے گی۔وہ بہت

Best contributer

@yousafharoonkhan بیسٹ کنٹریبیوٹر ہیں کیوں کہ وہ اردو کمیونٹی کے لوگوں کو اپنی فیملی سمجھتے ہیں اور ان کے لیے ٹائم نکالتے ہیں اور اچھے طریقے سے گائیڈ کرتے ہیں۔
گائیڈ کرنے کے لیے انھوں نے وٹس اپ گروپ بنایا ہوا ہے وہ وہاں بھی سب یوزرز کو گائیڈ کرتے ہیں۔وہ ایک اچھے انسان ہونے کے ساتھ ساتھ تعلیم یافتہ انسان بھی ہیں۔وہ ہماری پوسٹ کو اپ ووٹ کرکے ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں سٹیمٹ کیلیے وہ بہت پہلے سے کام کر رہےہیں پاور اپ کرتے ہ
رہتے ہیں ہیں انھوں نے کبھی پاور ڈاؤن نھیں کی۔وہ بہت اچھے موٹیویشنل سپیکر بھی ہیں ان کی خدمات قابلِ تعریف ہیں۔اسلے
یے میں بیسٹ کنٹریبیوٹر سر یوسف ہارون کو سمجھتی ہوں

Best author

ویسے تو سب محنت سے اپنی پوسٹ لکھتے ہیں لیکن
@yousafharoonkhan کو میں بیسٹ سٹیمٹ
رائٹر سمجھتی ہوں۔

special thanks to sir @yousafharoonkhan

@urdu-community

Regards @hirarauf💖

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Good work good post I appreciate your today post

Thanku khang

Ap n bht achi post likhi ha

Shukria

G han dude ap nay bilkol thk kaha sir @Yousafharoonkhan bhot he achy or kabil insan hain or hardworkl person hain

Thanku

آپ نے بہت اچھے الفاظ میں یوسف ہارون خان کو سپورٹ کیا ہے

بہت شکریہ

first thank you very much for taking participate in this beautiful contest, and your every good effort will be counted to bring more reptation to you, join #club5050 and thank for appreciation urdu community and its team

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Thank you

Bhot achi post tyar ki hy apny

Thanku