Club75 my beautiful diary and recipee club5050 to club100 30,november urducommunity

in hive-104522 •  3 years ago 

اللّہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے سب اُسی کی عبادت کرتے ہیں اور اُسی سے مدد مانگتے ہیں بیشک وہی مدد کرنے والا ہے

صبح کا آغاز

آج بھی میں روز کی طرح جلدی اُٹھی منھ ہاتھ دھوۓ وضو کیا نماز فجر ادا کی اور سب کے لیے دعا کی خاص کر اُن لوگوں کیلئے جو دنیا فانی سے کوچ کر چکے ہیں۔ناشتی بنانے کیلئے میں کچن میں چلی گئی سب کیلئے ناشتہ بنایا ناشتے میں چاۓ انڈے اور پراٹھے بناۓ جب ناشتہ بن گیا ہم سب گھر والوں نے مل کر صبح کا ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے پروردگار کا شکریہ ادا کیااور سکول کے لیے تیار ہو گئی جب میں تیار ہوگئی تو میں نے اپنے محترم والد صاحب سے کہا کہ مجھے سکول چھوڑ آئیں۔وہ فوراً مجھے سکول چھوڑنے کیلئے نکل کھڑے ہوۓ۔میں نے ابایا کیا اور باہر آگئی باہر آئی تو میرے والد صاحب نے بائک سٹارٹ کی اور ہم سکول کیلئے روانہ ہو گئے پندرہ منٹ کے انر ہم سکول کے دروازے پر پہنچ گئے۔میںسکول میں داخل ہوئی اور میرے محترم والد صاحب گھر کی طرف روانہ ہو گئے۔ سکول میں میں نے سب سے پہلے میں نے ابایا اُتارا اور اپنی حاضری اٹینڈنس رجسٹر پر لگائ اور اسکے بعد میں اپنی کلاس کی طرف چل پڑی راستہ میں ٹیچرز سے سلام دُعا ہوئی اور کلاس میں پہنچی تو سب سٹوڈنٹس نے سلام کیا اور اسکے بعد پڑھائی کا سلسلہ شروع ہو گیا ایک اُستاد بچے کا آئیڈل ہوتا ہے اسلیے ہمیں چاہیئے کہ اپنا کردار بچوں کے سامنے ایسا رکھیں کہ بچہ ہم سے سیکھے ۔بہر حال بریک ہوئی اسکے بعد دو پیریڈ گزرنے کے بعد چھٹی کا ٹائم ہوگیا میں نے سٹوڈنٹس کی لائن بنوا کر سکول سے باہر بھیجا۔اور پھر خود ابایا کر کے باہر آئی تو میرے والد صاحب مجھے لینے آئے ہوۓتھے۔میں اُن کے ساتھ گھر آگئی

_20211130_205454.jpg

دوپہر کا وقت

دوپہر دو بجے میں سکول سے گھر پہنچ گئی میں نے سب کو سلام کیا اور ابایا اُتارا اور منھ ہاتھ دھو کر تازہ دم ہو گئی امئ اے حال احوال لیا وضو کیا اور اللّہ عزوجل کے حضور نماز ظہر ادا کی اور سب کیلئے دعا کی۔ابھی کھانے میں دیر تھی کہوں کی آج میری امی بازار گئی تھیں اسلیے کھانا تھوڑا لیٹ ہو گیا تھا میں نے انکی کھانا بنانے میں مدد کی آج ہم سے کلیجی کا سالن بنایا ہے

اجزاء

کلیجی
پیاز
ٹماٹر
ادرک لہسن
لال مرچ
ہری مرچ
نمک
ہلدی

بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے پیاز چھیل کر اسکو کاٹ لیں اور ایک پین میں ڈال کر ایک گلاس پانی ڈال لیں اور پیاز کو اچھی طرح گلا لیں جب پیاز گل جاۓ تو اس میں ادرک لہسن ڈال لیں تھوڑا پکائیں اب اس میں ٹماٹر کا چھلکا اُتار کر ڈال لیں اور ساتھ ہی نمک لال مرچ ایک پنچ ہلدی بھی ڈال لیں اب اس مصالحے کو خوب بھون لیں پندرہ منٹ بعد اسی مصالحے میں کلیجی شامل کرلیں اور اچھی طرح پکائیں جب سالن بن گیا تو میں نے روٹی بنا لی اسکے بعد صبر شکر سے کھانا کھا لیا اور اللّہ کا شکر ادا کیا۔اسکے بعد میں نے تھوڑا آرام کیااتنے میں ٹیوشن کے بچے آگئے میں نے انکو پڑھایا اور دو گھنٹے بعد انکو چھٹی دے دی اسی دوران نماز عصر ادا کی

_20211130_210141.jpg

_20211130_205150.jpg

شام کا وقت

شام ک
ہوئی تو ایک پرانی دوست کے گھر چلی گئی کافی عرصے بعد ہم ملے بیٹھے گپ شپ ہوئی کھانا پینا ہوا بہت انجوائے کیا پرانی یادیں سب پرانی باتیں کالج کی باتیں ہمارا سکواڈ سب یادیں تازہ کی۔اسکے بعد رات ہوئی تو میں گھر آگئی

_20211130_204828.jpg

_20211130_204807.jpg

_20211130_204756.jpg

_20211130_204738.jpg

رات کا وقت

اب رات کے آٹھ بج رہے ہیں اور میں پوسٹ لکھ رہی اسکے بعد سبکو کھانا دوں گی خود تو کھانے کی زرا سی بھی گنجائش نھیں ہے کیوں کہ دوست نے بہت کھلا دیا ہے۔اور پھر بسترے کروں گی نماز پڑھ کر سو جاؤں گی

اختتام

امید ہے آپ کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی اپنا بہت خیال رکھیے گا کل پھر حاضر ہوں گی

اللّہ نگہبان

Special thanks to respected sir @yousafharoonkhan

Regards @hirarauf💖

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ap nay kalyji bnany ka tareqa bht achy s btaya

Shukria

آپ نے کلیجی بنانے کا طریقہ بڑی تفصیل سے بتایا اور فوٹو گرافی بھی بڑی زبردست کی ہے

Thanku so much

آپکی کلیجی تو بہت مزے کی لگ رہی ہے

Shukria muskan

Mashalllah jnab ap nay bhot achy trekay sy kaleji banny ka tareka samjya hy ap sy tuition leni pary gi or me nay 4ty number pay ap ki post dekhi or 4ty number per reply kea😂

Shukria khan saab or again shukria ap n itna bara compliment dydia hai mujh s classes lainy wala..or last m ap n jo joKe crack kia hai mera hnsi e ni ruk rai😁😂😂

Ni ni such me bhot mazy ka lag rha hota jab ap tear kr kay os ki pic banati or joke kesa me tu such bol rha tha 4ty number pay kea 😂😂😂

Ap ka Salan bht acha bna ho ga r photography bht umda ki hy

Shukria

Bhtt achi diary likhi h.and photography b achi ki h

Shukria

کل کمنٹ نہیں کر سکا پیکج کا پتہ نہیں چلا ختم ہو گیا تھا
اور اس بار بھی آپ نے کھانے مزیدار بنائے لیکن پھر انوائیٹ کرنا بھول گئی شاید

کوئی بات نہیں جناب اور حوصلہ افزائی کرنے کیلئے شکریہ

the food is looking so delicious. my mouth is watering

Thanku