Club75My beautiful morning of 2022🌹club5050 to club100 urducommunity

in hive-104522 •  3 years ago 

اللّہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے وہ سب کے دلوں کا حال جاننے والا ہے ہماری شہ رگ سے ذیادہ قریب ہے سب اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد مانگتے ہیں۔اللہ آپ سب کی مشکلات دور فرماۓ آمین۔

صبح کا وقت

آج 2022 کی نئی صبح کا آغاز صبح ساڑھے چھے بجے ہوا میں اُٹھی منھ ہاتھ دھوۓ وضو کیا اور نماز فجر ادا کی اسکے بعد میں نے بیت ساری دعائیں کیں۔اسکے بعد میری امی بھی اٹھ گئیں۔ ہم نے مل کر صبح کا ناشتہ تیار کیا جب ناشتہ بن گیا میں نے سبکو انوائیٹ کیا۔ سب نے مل کر صبح کا ناشتہ کیا اسکے بعد میں نے برتن سنیتے اور کچھ دیو ہیٹر پر ہاتھ سیکے اور اسکے بعد کچن میں رکھ دیے میں سکول کیلئے تیار ہونے چلی گئی۔میرے والد صاحب مجھے سکول چھوڑنے کے لیے آۓ۔ انھوں نے مجھے دروازے سے چھوڑ کر واپس گھر چلے گئے۔
میں نے سکول میں اپنے فرائض سر انجام دیے۔چونکہ آج سکول سے چھٹیاں ہونی تھیں اسلیے سکول میں آج پارٹی تھی بچوں نے سب نے مل کر بہت انجواۓ کیا اور ہم نے بھی بہت انجواۓ کیامیتی کولیگزنے باہر سے کھانا آرڈر کیا اور کچھ گھر سے بنا کر لاۓ میں بھی گھر سے بنا کر لے گئی تھی بچوں نے بھی خوب انجوائے کیا۔اسکے بعد چھٹی کا وقت ہوا تو میں اپنے والد صاحب کے ساتھ گھر آگئے۔

_20220101_174804.jpg

دوپہرکا وقت

گھر آکر میں نے امی سے بہت ساری باتیں کیں ۔اور پھر میں منھ ہاتھ دھو کر تازہ دم ہو گئی پھر میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی اسکے بعد میری ساری بہنیں آگئیں میں ان کے ساتھ بیٹھی گپ شپ کی بچوں کے ساتھ کھیلتی رہی اور انکی فوٹوگرافی بھی کی۔ کچھ دیر دھوپ میں بیٹھی رہی

_20220101_175421.jpg

_20220101_175358.jpg

_20220101_175336.jpg

_20220101_175321.jpg

شام کا وقت

شام کو میں نے بچوں کو پڑھایا اور پھر اپنے لئے چاۓ بنا لی۔سب لوگ اپنے گھر چلے گ صرف ایک بہن آج یہیں رہے گی۔پھر میں نے چاۓ پینے کے بعد عصر کی نماز ادا کی اور اسکے بعد میں سو گئی۔

_20220101_174751.jpg

رات کا وقت

جب میں اُٹھی تو رات کا وقت ہو رہا تھا پھر میں کھانا گرم کر کے سبکو دیا اور نماز پڑھی۔پھر میں فری تھی تو سوچا ڈائری لکھ لوں میں نے سارے دن کی روٹین سوچی اور لکھنے بیٹھ گئی۔ اسکے بعد میں نماز پڑھوں گی اور پھر ایک ڈرامہ دیکھ کر سو ھاؤں گی

اختتام

تو دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آۓ گی اپنا بہت خیال رکھیے گا کل پھر حاضر ہوں گی۔
جزاک اللّہ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

اللّٰہ پاک آپ سب کو اسی طرح اتفاق سے رکھے اور آپ ھمیشہ خوش گوار زندگی گزاریں

آمین آپکا شکریہ

ہان جی پارٹی سکول کی چھٹیوں کی خوشی میں کی

ہاں بس بچے خوش ہو گئے۔اور ہم بھی

Bhtt achi diary likhi h.or photography b bhtt achi ki h

شکریہ

Dear sister kia may pooch skta hn k ap steemit sy withdraw khood karti ho yay koi awr krwata hay .....
agr ap withdraw karskti ho to kindly help me

Contact sir @yousafharoonkhan

thank you sister

What kind of help you need ?...withdraw or deposit

withdraw

@yousafharoonkhan sir could you help me please i need your help

What help can you exlpain...what help you need related withdraw?

sir i need help steem to USDT exchange have your's any tutorial if no the alternative solution another tutorial you suggest me which cover this in binnance

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور بچیوں کی فوٹوگرافی بھی بڑی زبردست کی ہے

آپکا بہت شکریہ جناب

ماشاءاللہ بچیاں بہت خوبصورت ہیں.اور کیسے مزے سے چاول کھا رہی ہیں.

ماشاءاللہ ہاں جی آج کا دن انھوں نے نانی کے گھر گزارا

دن بدلے موسم بدلا اور بدلا یہ سال آخر
احساس بدلا انسان بدلا .کیوں نہ بدلا اپنا حال آخر

Everything is possible and you proved this.you are truly a gem💎.my Allah gave you more success and happines in this new year Ameen ☺️

Congratulations, your post has been upvoted by steemcurator07 operated by Country representative of Pakistan, @yousafharoonkhan.

Happy New Year 2022 and Keep Steeming. Good luck!
always remember quality of work will bring for you great success ,

Apny bacho ki tasverain bhot achi Banai hain

Apka bht shukria

Mashalllah jnab achi tasverrain banai hy or achi diary likhe hy good work dude

Thanku so much dude

Walaikum'Assalam ap ko behno k bachy pyare hain Ma'Sha'Allah sardiyon ki chottiyan enjoy krain 💖

Thank you dear