🌹🌹🌹اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹🌹
”شعبـــــان میں رمضان کی تیاری”
جب شعبان داخل ( شروع) ہو جاتا تو عمرو بن قيس اپنی تجارت بند کر دیتے
اور قرآن کی قراءت کے لئے خود کو فارغ کر لیتے،
اور کہا کرتے تھے:
“خوشخبری ہے اس کے لئے جس نے رمضان سے پہلے اپنے نفس کی اصلاح کر لی”۔
آج ہم کیا کرتے ہیں
ہماری تیاری کیسی ہوتی ہے## ؟
عمومی طور پر تاجر حضرات مزید مصروف ہو جاتے ہیں کہ رمضان اور عید کی وجہ سے یہ کاروبار کا سیزن ہے
📌 رمضان کے دوران عید collection لانچ ہوتی ہے اور اکثریت اسے پہلے خریدنے کی دوڑ میں شامل ہو جاتی ہے!
عید کی شاپنگ.... انھی دنوں میں کر لیجیے
🌙 رمضان کے دن بہت قیمتی ہیں خاص طور پر آخری طاق راتیں..... ان دنوں میں بازاروں میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے.... *شعبان میں ہی تیاری کیجئے
🍁 اور یہ بھی سچ ہے کہ آج بھی ایسی سمجھ بوجھ والے لوگ موجود ہیں جو دن رات بچوں کے ساتھ صرف عبادت میں گزارتے ہیں ۔
👆 اپنا جائزہ لیجیے!
💖💖💖
امید کرتی ہوں آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور رمضان کا استقبال کرنے کے لیے پر جوش ہوں گے ۔ اج میی نے دہی سے۔ ہلوہ بنایا تھا تو اس کی ریسیپی شئیر کروں گی اپ سب بھی بنایے گا بہت مزے کا بنتا ہے
اشیاء
سوجی۔ آدھا کلو
گڑ ۔۔ آدھا کلو
گھی ۔۔ آدھا پاؤ
دہی ۔۔ آدھا کلو
الائچی ۔۔ دو عدد
ترکیب
سب سے پہلے سوجی کو چھان لیں اور دہی کو پھینٹ لیں
دہی میں سوجی کو ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں
پھر گڑ کو کڑاہی میں ڈال دیں
اور شیرہ بنا لیں جب شیرہ بن جائے تو اس میں گھی ڈال دیں
جب شیرہ بن جائے تو بھگوئی ہوئی سوجی ڈال دیں اور
مسلسل چمچہ ہلاتے رہیں
اس دوران چمچہ روکنا نہیں ہے مسلسل ہلانا ہے جب اچھی طرح سے بھن جائے تو اگ سے اتار لیں۔
ہلوہ تیار ہے
چائے کے ساتھ کھائیں 😋😋😋
اج میں نے کچھ کپڑے سلائی کیے چھوٹی بچیوں کے ان کی تصاویر میں اپ سب کے ساتھ شیئر کروں گی امید کرتی ہوں اپ کو ڈیزائن پسند آئیں گے
آپ بھی اپنی بچیوں کے یہے ڈیزائن بنائیے گا عید پر ☺️
☺️☺️
یہے تھی میری اج کی چھوٹی سی ڈائری تو کل تک کے لیے
hermosos niños, y el uniforme de los niños se ve muy hermoso, a mi hija le gusta el vestido negro
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ کی حلوے کی ریسپی بہت مزے کی لگ رہی ہے ہم بھی گھر میں ضرور ٹرائی کریں گے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit