بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام وعلیکم سٹیمیٹ کے تمام میمبرز کو اور میری پیاری بہنوں کو اللّٰہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کی تمام مشکلات کو دور فرمائے آمین ثم آمین
آج کی ڈائری میں میں آپ کو الیوایر جیل بنانے کا طریقہ بتاؤں گی جو کہ میں نے خود بھی بنایا ہے اور محفوظ کر کے رکھ دیا ہے جو کہ ہر ہفتے میں اپنے بالوں میں لگاتی ہوں ۔اس کو لگانے سے بال لمبے اور گھنے ہوتے ہیں بازاروں میں یہ بہت مہنگے داموں فروخت کیا جاتا ہے اب میں آپ کو گھر پر الیویر جیل گھر پر بنانے کا طریقہ بتاؤں گی ۔
بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے الیویرا کو اس کے پودے کے آخری جگہ سے کاٹ لیں
اور پھر اس کے کانٹوں والی جگہ سے کاٹ لیں اس کو کاٹنے کا مقصد یہ ہے کہ اس میں سے ایک پیلے رنگ کا مواد نکلے گا جو کہ زہر ہوتا ہے اس کو نکلنے دیں اور پھر دھو لیں ۔
پھر اس کا سارا جیل نکال لیں
اور اس کو گرینڈ کر لیں
گرینڈ کرنے کے بعد اس کو کپڑے کی مدد سے چھان لیں اس طریقہ سے جیل علیحدہ ہو جائے گا اور گندہ وغیرہ علیحدہ ہو جائے گا ۔
پھر اس کو کسی بھی جار میں ڈال دیں
اب ان جار کو فریز کر لیں اور جب ضرورت ہو تو نکال کر استعمال کر لیا کریں
یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتی ہوں آپ سب کو میری آج کی ڈائری پسند آئی ہو گی
یہ اچھی دوا ہے، جو ہماری جلد کو بہت نرم اور صاف بنا سکتی ہے۔ میں نے اسے سردیوں میں بھی استعمال کیا۔ یہ سردیوں میں خشک جلد کے لیے بھی اچھا ہے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ایلو ویرا جیل کو کتنا عرصہ فریزر میں سٹور کر سکتے ہیں ؟
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ایک ماہ تک استعمال کر سگتے ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit