Post by horainfatima today dairy is my all activities 15 march 2023

in hive-104522 •  2 years ago  (edited)

💖💖بسم اللہ الرحمٰن الرحیم💖💖

🌹🌹اسلام وعلیکم🌹🌹

اے میرے رب کریم رمضان کا مہینہ قریب آ گیا ہے، پس تو اس مہینے کو میری سلامتی کا ذریعہ بنا اور مجھے اس مہینے میں گناہوں سے محفوظ فرما اور میری طرف سے اسے سلامتی والا بنا۔ اے اللہ! مجھے صبر اور اجر کی امید کے ساتھ اس کے روزے اور راتوں کی عبادت کی توفیق عطا فرما، اور اس مہینے میں مجھے کوشش کرنے کی، محنت کرنے کی، طاقت کی اور چستی کی توفیق عطا فرما، اور مجھے بچا اس مہینے میں اکتاہٹ، تھکاوٹ، سستی اور اونگھنے سے، اور اس مہینے میں مجھے شب قدر نصیب فرما جس کو تو نے ہزار مہینے سے بہتر بنایا ہے

🌸 آمین الٰہی آمین 🤲🌹

سب اس دعا میں شامل ہو جائیں اور آمین بول دیں
آج کے دن میں بہت مصروف تھی کام کاج کیے روز مرہ کے پھر میں نے چھوٹی بچیوں کے یونیفارم سلائی کیے جو کے میری کزن کی بیٹیوں کے ہیں ماشاءاللہ سے تین بیٹیاں ہیں ان کی ۔
اج ہم ںے کدو بنائے تھے شوربے والے میں نے سلاد کاٹا اور لسی بنائی پھر سب کو دی اور ساتھ بیٹھ کر کھایا کھانا فریج بہت میلی ہوئی پڑھی تھی ساری چیزیں باہر نکالی اور جالیوں وغیرہ کو دھویااور پھر فریج کو دھویا اور سکھایا پھر جالیوں کو سکھا کر دوبارہ فریج میں رکھ دیا سکھا کر پھر فریج میں رکھ دیا اور ساری چیزیں بھی رکھ دی ۔
پھر فرش دھوئے گیلا ہو گیا تھا اور اب بہت تھک گئی اور چارپائی پر ا کر لیٹ گئی
اور ڈائری لکھنے لگ گئی
اور اب میں نے ڈائری لکھ لی ہے

Screenshot_20230315-072436~2.png

Screenshot_20230315-072444~3.png

![Screenshot_20230315-072444~2.png](https://cdn.steemitimages.com/DQmRU5Eb28mxMrnhGSftRMnKJWNzmHt5zZueWCCw42bSD3Z/Screenshot_202

IMG_20230310_183828.jpg

IMG_20230310_113530.jpg

IMG_20230310_113504.jpg

IMG_20230310_112110.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Ap NY achi diary likhi