بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام وعلیکم
میری کل کی مصروفیات
کل جب میں صبح سویرے اٹھی اور پھر موبائل فون کو چارجنگ پر لگایا اور میں نے بستر سمیٹے اور پھر ناشتہ کیا اور پھر برتن اکھٹے کیے اور پھر بالٹی بھر کر برتن دھوئے
پھر میں نے کپڑوں کی کٹنگ کی اور پھر سلائی کرنے لگ گئی پرسوں میں نے پرس بنایا تھا جس کا طریقہ میں نے آپ کو کل کی ڈائری میں بتایا تھا ۔
کپڑے سلائی کرنے کے بعد میں نے موبائل پر یو ٹیوب پر کپڑوں کی ڈیزائن دیکھے
پھر میری بھابھی نے روٹی بنائی اور میں نے سالن گرم کیا اور پھر لسی بنائی اور پھر سب کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا پھر کچھ دیر آرام کرنے کے لیے سو گئی اور پھر تھوڑی دیر بعد۔بجلی چلی گئی تو باہر ہوا چل رہی تھی اس لیے میں باہر درختوں کے نیچے جا کر بیٹھ گئی پھر میں نے اپنے بھانجے کو سکول کا کام کروایا اور پھر اس کو نہلایا اور پھر وہ پیسے لے کر چیز لینے کے لیے چلا گیا اور پھر قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلا گیا اور پھر میں نے سیکنڈ ٹائم کے برتن اکھٹے کیے اور پھر دھوئے
یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتی ہوں آپ سب کو میری آج کی ڈائری پسند آئی ہو گی
favorite conneto
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit