Post by horainfatima today dairy is my all activities for 26 August 2022

in hive-104522 •  2 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے میری کچھ دنوں سے طبیعت خراب تھی اس لیے میں ڈائری نہیں لکھ سگی آج کل موسم کافی اچھا ہو گیا ہے دن بھر بارش آتی رہتی ہے اور رات میں بھی بہت ٹھنڈ ہوتی ہے مجھے کچھ دنوں سے بخار تھا اس لیے کل میں دوائی لینے گئی اور پھر ڈاکٹر نے مجھے انجیکشن لگایا اور پھر دوائی بھی دی پھر ہم لوگ گھر واپس آ گئے اور پھر میں نے دوائی لی اور تھوڑی دیر آرام کرنے کے لیے لیٹ گئی
میرے ابو کی طبیعت کچھ دنوں سے بہت خراب ہے وہ ہسپتال میں داخل ہیں جس کی وجہ سے گھر میں لوگوں کا آنا جانا لگا ہوا ہے جس وجہ سے ٹائم نہیں مل پاتا آپ سب سے گزارش ہے کہ میرے ابو کے لیے دعا کریں کہ وہ خیریت سے گھر واپس آ جائیں

20220722_192748-COLLAGE.jpg

20220722_192822-COLLAGE.jpg

IMG_20220720_183904.jpg

IMG_20220720_183631.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے ب ہت اچھی تصویریں بنائی ہیں

Hello friend!
I'm @steem.history, who is steem witness.
Thank you for witnessvoting for me.
image.png
please click it!
image.png
(Go to https://steemit.com/~witnesses and type fbslo at the bottom of the page)