اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے اردو کمیونٹی کے ساتھ اچھا وقت گزر جاتا ہے میرا لیکن آج کل مصروفیات اتنی ہو گئیں ہیں کے اردو کمیونٹی کو ٹائم ہی نہیں دے سگتی میں آج تھوڑا سارا وقت نکال کر میں نے سوچا کہ ڈائری لکھ لوں
کل میرا پیپر تھا اور کچھ شوپنگ بھی کرنی تھی اس لیے ہم لوگ گیارہ بجے گھر سے نکل پڑھے اور شوپنگ کرنے کے لیے بازار چلے گئے دو بجے میرا پیپر تھا تو آدھی شوپنگ کی اور پھر میں جناب آ گئی پیپر دینے جب میں یونیورسٹی پہنچی تو مجھے پتہ چلا کہ جناب آج پیپر کینسل ہو گیا ہے لیکن میں نے کہا کہ میں اندر جا کر ہی پتہ کرتی ہوں اندر جا کر جب میں نے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے پیپر کینسل ہو گیا ہے
پھر ہم لوگ دوبار بازار واپس آ گئے اور مزید شوپنگ کی ساڑھے پانچ بجے ہم لوگ وہاں سے نکلے اور تقریباً سات بجے گھر پہنچ گئے ۔ میرے سر میں کافی درد ہو رہا تھا اس لیے میں نے کھانا کھا کر آرام کیا تا کہ میرا سر درد ٹھیک ہو جائے
یہ تھی میری کل کے دن کی مصروفیات اور آج تو میں کپڑے سلائی کرنے میں لگی ہوئی تھی اس لیے مصرفیت تھی
امید کرتی ہوں آپ سب کو میری آج کی ڈائری پسند آئی ہو گی انشاللہ اگلی ڈائری میں ملاقات ہو گی ۔
خدا حافظ
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
آپ نے بہت ہی اچھی کپڑوں کی شاپنگ کی ہے مجھے بہت پسند آئی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit