بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام وعلیکم
پانچ دعائیں ایسی ہیں جو رد نہیں ہوتیں
۔۔حاجی کی دعا یہاں تک کہ وہ واپس نہیں آتا ۔
۔۔ مجاہد کی دعا یہاں تک کہ وہ واپس نہیں آتا ۔
۔۔ مظلوم کی دعا یہاں تک کہ اس کی فریاد سننے میں آئے ۔
۔۔ مریض کی دعا یہاں تک کہ وہ تندرست ہو جائے ۔
۔۔ بھائی کی دعا اپنے بھائی کے لیے اسکی غیر موجودگی میں ۔
۔۔ ان سب میں سے پہلی قبول ہونے والی دعا بھائی کی دعا اپنے بھائی کے لیے ہے ۔ (حدیث نبوی)
میری آج کی مصروفیات
بروز جمعہ جب میں صبح سویرے اٹھی اور پھر میں نے بستر سمیٹ کر رکھ دیے اور اپنے بھانجے کو اٹھایا اور ناشتہ کروا کر سکول بھیج دیا اور پھر خود ناشتہ کیا پھر معمول کے مطابق کام کاج کیے اور پھر موبائل پر گیم کھیلنے لگ گئی پھر
پھر ہم نے گارا کیا اور چاچی کو کہا کے وہ ہمیں مٹی والا چولہا بنا دے پھر وہ آئی اور چولہا بنا کر دیا ۔
پھر ہم نے مرغی زبح کروائی اور پھر اس کے پر وغیرہ اتارے پھر میں نے کپڑے دھوئے اور پھر برتن اکھٹے کیے اور دھوئے ابو کی عیادت کی وجہ سے گھر پر کوئی نہ کوئی آتا رہتا ہے اس لیے ڈائری میں زیادہ کچھ نہیں لکھ پا رہی
آپ نے ب ہت اچھی تصویریں بنائی ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit