!اسلام و علائیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہِیں مجھے خوشی ہو گی اگر آپ ایک اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے۔اور میں بھی ٹھیک ہوں اور ایک اچھا انسان بننے کی کوشش کرو تا کہ اس دنیا والے لوگ ہم کو یاد رکھ سکیں اپنے ماں باپ کا کہنا مانو اور ان کو کبھی بھی دکھ نہ پہنچاو اور ان کا ہر وقت خیال رکھوں کیونکہ آج تک انھوں نے آپ کا خیال رکھا ہے تو آپ ان کی وجہ سے ہی آج سٹیمٹ پر کام کر رہے ہو اور اگر آپ کی معاشرے میں عزت ہے وہ بھی ہمارے والدین کی وجہ سے ہے وہ پیار دنیا نہیں دے سکتی جو محبت، اور پیار اپنے والدین کی دعاؤں سے ملتا ہے ہمیشہ ہم سب کو ان کا خیال رکھنا چاہیے اس میں ہماری بھلائی ہے پھر ہم کسی چیز کا بھی آرادہ کرے گے ضرور ہمارا رب ہمیں کامیاب کرے گا۔یہ سب ہمارے والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہو گا اور ہمارا رب بھی ہم سے محبت کرے گا۔ہمیشہ اچھا کام کرو اور آپ کی اولاد بھی آپ کے نقش و قدم پر چلے گی۔انشاءالللہ!
میں صبح 4 بجے اٹھا نماز پڑھی اور قرآن خوانی کی۔اس کے بعد میں گھر واپس آیا ناشتہ کیا اور تھوڑی دیر آرام کیا۔اور میں جب اٹھا اور اپنے دوست کے پاس چلا گیا وہ ایک درزی ہے وہ کپڑے سلائی کر رہا تھا میں نے اس کے ساتھ گپ شپ لگائی اور اس کی کچھ تصویریں بنائی سوچا آپ کو ہی دیکھا دوں۔امید ہے آپ کو آپ کو اچھی لگے گی آپ کے تبصرے کا میں انتظار کروں گا۔شکریہ!
Asslam-o-Alaikum!
I hope you are all well I will be happy if you are living a good life. And I am also fine and try to be a good person so that the people of this world can remember us what your parents say Believe and never hurt them and take care of them all the time because they have taken care of you till today so you are working on STEMT today because of them and if you have respect in your society that too It is because of our parents that love cannot give the world the love that comes from love, and love comes from the prayers of our parents. We should all always take care of them. There is good in it. Then we will do anything. Surely our Lord. He will make us successful. All this will be the result of the prayers of our parents and our Lord will also love us. Always do good deeds and your children will follow in your footsteps. Inshallah!
I got up at 4 in the morning and prayed and recited the Qur'an. After that I came back home, had breakfast and rested for a while. And when I got up and went to my friend, he is a tailor. He was sewing clothes. I chatted with him and made some pictures of him. I thought I would see you. I hope you like it. I will wait for your comment. Thank you!
Very good post.@ijazalizahoor
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit