السلام علیکم دوستو ۔مجھے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔اور میں بھی الحمد للہ خیریت سے ہوں ۔میری آج کی کہانی کچھ یوں ہے
🏝صبح
کا وقت 🏖
روزانہ کے معمول کی طرح میں صبح ساڑھے پانچ بجے اٹھا ۔سب سے پہلے وضو کیا پھر نماز پڑھی ۔پھر میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی ۔پھر میں ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا ۔جب میں گھر آیا تو پھر میں نے تھوڑا سا آرام کرکے ناشتہ کیا ۔ناشتے میں میں نے ایک انڈہ اور ایک پراٹھا کھایا ۔اور دو کپ چائے کے پئے ۔پھر میں جھن جھن کاٹنے نہر پر چلا گیا ۔میں نے ٹھنڈی بوتل ساتھ لیں ۔اور نہر پر چلا گیا ۔تین گھنٹے میں نے نہر پر کام کیا ۔تین گھنٹے کے بعد میں گھر واپس آ گیا ۔پھر میں رزلٹ کارڈ کی کاپی لینے روکھڑی والے سرکاری سکول چلا گیا ۔پھر گھر واپس آ کے میں نے درختوں کوچھانگا ۔
👑دوپہر کا وقت 📿
پھر ساڑھے بارہ بجے میں نے دوپہر کا کھانا کھایا ۔پھر میں دو تین گھنٹے سو گیا ۔
🌷ظہر کی نماز کا وقت
دو گھنٹے کے بعد جب میں اٹھا تو ظہر کی نماز ادا کی۔پھر میں نے ایک کپ چائے کا پیا ۔پھر میں نے گھر کا کچھ کام کیا ۔
عصر کی نماز کا وقت
کچھ دیر کے بعد عصر کی نماز کا وقت ہو گیا میں نے عصر کی نماز ادا کی ۔میں اپنی ماں کے گھر چلا گیا ۔بہت ساری ان سے باتیں کی میں نے ۔پھر میں بابا کی قبر پر چلا گیا ۔میں وہاں جا کر میں نے فاتحہ پڑھیں۔پھر میں اپنے بھائی کی قبر پر چلا گیا ۔پھر میں نے اپنی فصلیں دیکھیں ۔
مغرب کی نماز کا وقت 🎉🎈🎈✨✨🎁🎁
پھر مغرب کی نماز کا وقت ہو گیا میں نے مسجد میں مغرب کی نماز ادا کی ۔آج کا دن میرا اسی طرح گزرا مجھے امید ہے کہ آپ سب کو میریپوسٹ بہت پسند آئی ہوگی ۔خدا حافظ ۔🎋🎃
💮
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
achi kam hai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit