السلام علیکم دوستو ۔میں امید کرتا ہوں تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی الحمد للہ خیریت سے ہوں ۔
میرا آج کا موضوع ہے تحریک علی گڑھ 🎄
اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی میں ناکامی کے بعد مسلمان قوم کو تباہ کرنے میں برطانوی حکومت اور ہندو اکثریت نے کوئی کسر نہ چھوڑی ۔اگرچہ ہندوؤں کی ایک بڑی تعداد جنگ آزادی میں مسلمانوں کے ہمرکاب تھی لیکن وہ انگریزوں کو یہ باور کرانے میں کامیاب رہے کہ آزادی کی جدوجہد میں صرف مسلمانوں نے شرکت کی تھی یوں حکومتی عتاب کا نشانہ صرف مسلمان بنے ۔
مسلمانوں کو بے دریغ قتل کیا گیا ہو ان کی جائیداد لوٹ لی گئی ۔ نمبر دو ۔مسلمانوں کو نوکریوں سے بے دخل کر دیا گیا ان کی جاگیر چھین لی گئی ۔
تعلیم کے دروازے مسلمانوں پر عمل بند کر دیئے گئے ۔ مسلمانوں کو معاشی و معاشرتی طور پر بری طرح کچل دیا گیا ۔مساجد اور مدرسوں کو بند کر دیا گیا ۔مسلمان ایک تباہ حال قوم بنا دیں گی ۔
چاند انگریز مصنفین کی تحریریں
ولیم ہنٹر ۔مسلمان ہونا جرم قرار پایا مسلمان کی جائیداد اور جاگیر ہندوؤں اور سکھوں میں تقسیم کر دی گئی ۔
لارڈ رابرٹ ۔میرا گزر دہلی کے چاندنی چوک سے ہوا تو ہرجانے لاشوں کے انبار تھے ۔
باسورتھ سمتھ ۔انگریز فوجی شکاری کتوں کی طرح گلیوں میں پھیل گئے اور ایک کے بعد دوسرے مکان میں داخل ہو کر سب کچھ لوٹنے لگے ۔مسلمانوں کی تباہی کے حوالے سے سرسید نے لکھا ۔کوئی بلا آسمان سے ایسی نہیں اتری جس نے زمین تک پہنچنے سے پہلے کسی مسلمان کا گھر نہ ڈھونڈا ہو ۔
یہ تحریک علی گڑھ تھی آپ کو بتاؤں گا سرسید احمد خان کے بارے میں کہ ان کا تحریک علی گڑھ میں کیا کردار تھا ۔
اللہ تعالی نے مسلمانوں کے تحفظ کے لیے سرسید احمد خان کی شکل میں ایک عظیم رہنما بھیجا ۔ان کی دور رس نگاہوں نے ساری صورتحال اچھی طرح بھانپ لیں۔ملت اسلامیہ کو ناپید ہونے سے بچانے کے لئے آپ نے برصغیر میں ایک بہت بڑی تحریک کا آغاز کیا ۔اس تحریک کے دیگر قائدین میں سے محسن ملک وقار علی مولانا شبلی نعمانی ۔مولانا الطاف حسین حالی اور مولانا چراغ علی خان خاص طور پر قابل ذکر ہیں ۔انہوں نے وہ کارنامے انجام دیے کہ آنے والی نسلیں ان کی جتنی بھی قدر کرے کم ہے۔سرسید اور ان کے ساتھیوں نے علی گڑھ تحریک کو ایک ہمہ گیر اور جامع تحریر بنا دیا ۔کیوں مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ کا آغاز ہوا ۔
یہ تیری میری کہانی ۔میں امید کرتا ہوں کہ میرا موضوع آپ سب کو بہت پسند آئے گا۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Ap title mein battle live q likhte hen.ap ne likhna he better life
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit