السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ میں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔میں بھی اللہ کا بہت بہت شکر ہے خیریت سے ہو
آج میں جو آپ کو بتاؤں گا ۔وہ ہے بارش کا موسم ۔💐
بارش سال میں دو دفعہ ہوتی ہے ۔نمبر1 مون سون کی بارش نمبر2 موسم سرما کی بارش ۔
🌸🌷🌷🌷مون سون کی بارش 💮💮💮💮
چلو میں بتاؤ کہ مون سون کی بارش کیسے ہوتی ہیں ۔گرمیوں میں جولائی سے ستمبر کے درمیان بھارت سے آنے والی مون ہواؤں سے شمالی میدانوں اور جنوبی ہمالیہ شوالک پر بارش ہوتی ہے ۔زیادہ تر بارش مری اسلام آباد راولپنڈی لاہور سیالکوٹ کے علاقوں میں اوسطاً پانچ کے قریب ہوتی ہے ۔اور جنوب کی طرف بتدریج کم ہوتی جاتی ہے ۔جنوبی میدانی علاقے جن میں جنوبی پنجاب سندھ اور بلوچستان کے علاقے شامل ہیںیہاں بارش 10 انچ سالانہ سے کم ہوتی ہے جس وجہ سے یا سہراپائے جاتے ہیں ۔مغربی پہاڑی علاقوں سطح مرتفع بلوچستان اور شمالی مغربی پہاڑوں پر گرمی میں بارش نہیں ہوتی اور یہ خشک پہاڑی سلسلے ہیں ۔
🐥🐥🐥🐥🐥🐥موسم سرما کی بارش 🐦🐦🐦
موسم سرما میں مغربی حمایت نے سات بار چلاتی ہیں ۔مغربی پہاڑی سلسلوں اور شمالی پہاڑی سلسلوں پر برفباری ہوتی ہے ۔مغربی ہواؤں کی وجہ سے شمالی میدانوں میں بھی بارش ہوتی ہے ۔لیکن یہ بارش اتنی نہیں کہ ہماری ضرورت کو پورا کر سکے ۔جنوبی علاقے میں بارش سردیو میں بہت کم ہوتی ہے جس سے ان کے مسائل میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔درحقیقت پاکستان میں بارش ضرورت
سے کہیں کم ہے اس لیے ضرورت ہے کہ زیادہ سے زیادہ ڈیم اور نہریں بنائی جائے تاکہ مستقبل کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے ۔
میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو میری پوسٹ بہت پسند آئی ہوگی ۔اگر آپ لوگوں کو بہت پسند ا ہے تو پلیز لازمی وونٹ دیجئے گا ۔یہ تھی بارش کے بارے میں معلومات اللہ حافظ ۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order: Trending
Loading...