بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابر کا نام سے بھی بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری طرف سے میری وہ دوسری میری بہن اور بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں میں روز کے مطابق صبح جلدی اٹھا نماز ادا کی پھر میں کچن میں گیا میں نے باہر جا کے دیکھا تو دھند نہیں تو موسم صاف تو خوش ہوا اور اللہ پاک کا بہت بہت شکر ہے کہ سردیوں میں اپ دھند زیادہ نہیں روز موسم ہوتا ہے ایک ادھ دن ائے تھے اب نہیں ہوتی تو سردیاں بہت اچھی گزر رہی ہیں میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے بچوں کو ٹائم دینے لگا میں نے ان کو ساکس کیپ اور رنگ گرم کپڑے پہنائے اور ان کو میں نے سیٹ کیا پھر انہوں نے کہا کہ بابا ہمیں بوائل انڈے بنا کے دو تو میں نے پانی گرم کرنے کے لیے موئلینڈ والے اور بچوں کو بنا کر یہ جوتے بچوں کی شاپ سے کھائے میں باہر نکل چکی تھی میں باہر چارپائی بن جا بیٹھا اور میں نے اپنی سسٹر کو بولا کہ میرے سر کی مالش کرو کیونکہ خشکی بہت زیادہ ہو رہی تھی میری سسٹر نے میرے سر میں تیل لگا کر بہت مالش بھی میرے مجھے بہت زیادہ سکون ایا پھر میں نے موبائل نکالا اور میں موبائل پر فیس بک اور ٹک ٹاک دیکھتا رہا بالکل دیر بعد میرے دوست دو لائکے ہمارے گھر جا کر لگاؤ جو کہ ہمارے بھروس میں ہے میں ہم ہاتھوں پر کپڑے پہنے اور یہاں چلے گیا میں نے دروازے پ1دستک دی ان کا کتا سامنے بیٹھا تھا
میں نے کہا کہ مجھے یہاں سے گزرنا ہے تو پھر انہوں نے اور مجھے کتے سے بچا کر اپنے گھر کی طرف لے جانا ہے اپنے دوستوں گپ شپ کرتے رہے کمپیوٹر دیکھا ان کا چھوٹا بیبی کھیل رہا تھا میں نے اس کی تصویر بھی بنائی ہم کچھ دیں وہاں بیٹھے رہے تھے
میں گھر اور واپس ایا گھر ایا تو میں نے ظہر کی نماز ادا کی چائے پی اور پھر میں گراؤنڈ چلا گیا پھر میں پھر میں وہاں دوستوں کے ساتھ گپ کرتا رہا اور والی بال دیکھتا رہا اور کچھ بج کر کھیل رہے تھے جیسے ہی شام کی اذان ہوئی میں گھر واپس ایا میرا بھتیجہ فہد رمان ہے وہ اج کل مجھ سے ٹیوشن پڑھتا ہے
پھر میں نے اس کو بلایا اور وہ ٹیوشن پڑھنے لگا میں نے اس کو گھوم دیا اور اس کا کام سنا جیسا کہ اپ تصویر میں ابھی دیکھ سکتے ہیں
میں نے دو گھنٹے اس کو پڑھایا پھر اس کو میں نے چھوٹی دی اور برائے اور سوچا اج سٹوری لکھ رہا ہوں جو کہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گی اللہ حافظ