بازار جانا

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔۔۔۔۔میری اردو سٹیم کے بہنو اور بھائیو آپ سب کو جمعہ مبارک ہو ۔۔جمعہ والے دن درود پاک کا ورد کرنا بہت افضل ہے اس خدا پاک خود بھی نبی پاک پر درود بھیجتے ہیں اور اپنےبندوں کو بھی حکم دیتے ہیں کہ میرے نبی پر درود بھیجا کرو اس لیے زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنا چاہیے ۔۔اللہ پاک ہم سب کو دودھ پاک پڑھنے کی توفیق دے آمین ۔۔میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلدی ہی اٹھا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں نے سورہ یاسین کی تلاوت کی اور پھر میں کچن میں چلا گیا جہاں میرا ناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے موبائل پر فیس بک چلانے لگا جب دھوپ نکل آئی اور ٹائم زیادہ ہوگیا تو میں تیار ہونے لگا کیونکہ آج میں نے بازار جانا تھا میں نے گھر والوں کے لئے چاندی کا سیٹ بنوانے دیا تھا ۔۔تو آج سنا رسے نے جانا تھا ۔۔میں اور میرا دوست میاں والی گئے ماہم بازار گئے جہاں پر سنار کی دکان کھلی ہوئی تھی اس نے ہمارا آرڈر دیا ہوا سیٹ تیار کر رکھا تھا ہم نے سیٹ ریسیو کیا
IMG-20230102-WA0022.jpg
اور اسے 14 ہزار روپے دیے۔ ۔۔اس کے بعد ہم ایک سٹور پر گئے جہاں میں نے اپنے بچوں کے لئے چیز خریدی اور آئسکریم لیں ۔
IMG-20230106-WA0000.jpg
۔۔پھر کچھ دیر بعد ہم واپس آنے لگے
IMG-20230106-WA0039.jpg
کیونکہ آج جمعہ تھا دکانیں بند ہونے لگ گئی تھی
IMG-20230106-WA0041.jpg
۔۔جب ہم تری خیل پہنچے تو وہاں ہم نے جمعہ باجماعت ادا کیا ۔۔جمعہ ادا کرنے کے بعد ہم گھر کی طرف روانہ ہوئے ۔۔پھر ہم گھر پہنچ گئے گھر آکر ہم نے چائے پی اور اپنے گھر والوں کو آج کی چیزیں دکھائیں ۔۔میرے گھر والوں نے سیٹ بہت پسند کیا اور اس کی تعریف کی ۔۔۔پھر میں اپنے دوستوں کے ساتھ باہر گراؤنڈ پر چلا گیا جہاں آج فائنل میں چل رہا تھا میں نے وہاں میچ دیکھا اور دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگانے لگا ٹائم کا پتہ بھی نہیں چلا اور مغرب کی اذان ہوگئی ہم دوستوں نے مل کر مغرب کی نماز ادا کی اس کے بعد ہم اپنے گھروں کو واپس آئے گھر آکر میں نے آج کی سٹوری لکھیں جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں آپ سب کا بھائی اور دوست عمران نیازی اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

cada vestido y producto se ve tan hermoso y con una sensación de color de nivel de calidad,