میری اج کی ڈائریsteemCreated with Sketch.

in hive-104522 •  27 days ago 

, بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کی بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں میں بہت عرصے بعد اپنی سٹریم کا اغاز کر رہا ہوں میرے گھر لو کچھ مسئلے تھے جس کی وجہ سے میں سٹیم نہیں لکھ سکا اج کے بعد انشاءاللہ میرے گولر اپ کی سٹیم کا حصہ بنوں گا۔۔اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ خوش کرم اور اباد رکھے میں روز کی روٹین کے مطابق صبح فجر میں ہی اٹھا جی نماز فجر ادا کی اس کے بعد میرے گھر کا ناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچن میں گیا جہاں میرے گھر والے ناشتہ بنا چکے تھے ناشتے میں پراٹھا اور انڈا تھا میں گھر والوں کے ساتھ ک ناشتہ کیا میرے بچے اٹھ چکے تھے
IMG20241125151325.jpg
پھر میں ان کے ساتھ تھوڑا سا کھیلنے لگا وہ ساتھ ساتھ ناشتہ کرنے لگے
IMG20241125151330.jpg
اس کے بعد میں تھوڑی دیر کے لیے باہر روڈ پر چلا گیا وہاں میں نے واک کی ٹھیک ہے پھر گھر واپس ایا گھر ایا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ ہمیں سبزی لا دو میں منڈی کی طرف چلا گیا وہاں میں نے گوبھی ٹماٹر الو خریدے اور گھی بھی ختم تھا میں نے کشمیر گھی خریدا ٹھیک ہے پھر میں نے گھی خریدا اس کے بعد میں گھر واپس ایا میں نے گھر والوں کو سودا دیا انہوں نے کھانا بنانا شروع کر دیا کچھ دیر کے لیے میں باہر دھوپ میں لیٹ گیا اور موبائل استعمال کرنے لگا اتنے میں ظہر کی اذان ہونے لگی میں نے وضو کیا اور مسجد کی طرف چل پڑا میں نے باجماعت نماز ظہر ادا کی واپس ایا تو چائے تیار تھی میں چائے پینے لگا اور دوست کی گال اگئی میں اس کے ساتھ گپ شپ لگانے لگا پھر اثر وقت میں گراؤنڈ میں گیا وہاں والی بال کا میچ ہو رہا تھا ہمارے دوست بھی وہاں ائے ہوئے تھے ہم سب ایک جگہ بیٹھ گئے بچے بھی ائے ہوئے تھے وہ بھی کھیل رہے تھے ہم سب کا گیم دیکھنے لگے اور ساتھ ساتھ گپ شپ بھی کرنے لگے شام کی اذان تک ہم وہاں رکے رہے اور انجوائے کرتے رہے جیسے ہی شام کی اذان ہوئی تو ہم سب مسجد کی طرف چل پڑے وہاں ہم نے وضو کیا اور نماز سے مغرب ادا کی پھر قاضی صاحب کے ساتھ بیٹھ کر تھوڑی سی گپ شپ کرنے لگے اس کے بعد ہم گھر واپس ائے گھر ائے تو ڈنر تیار تھا میں اپنے گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر ڈنر کرنے لگا اس کے بعد میں بیٹا میں چلا گیا ہمارے پڑوس کے مہمان ہمارے گھر ائے ہم سب مل کر ٹی وی دیکھتے رہے
IMG20221026194511.jpg
دس بجے کے بعد میں اپنے کمرے میں واپس ایا میں تھک چکا تھا میں اپنے بستر پر لیٹ گیا پھر میں موبائل پہ ٹک ٹاک دیکھتا رہا لیکن نیٹ بہت سلو تھا کیونکہ عمران خان کے جلسے کی وجہ سے نیٹ ایشو ا رہا تھا میں اپنا موبائل چارجنگ پر لگایا اور پھر سو گیا یہ تھی میری اج کی سٹوری جو کہ میں اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے اپ سب کو پسند ائے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اپ کا بھائی عمران خان اللہ حافظ
IMG20241125151330.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

it is beautiful diary , nice