شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سسٹم کے بہنوں اور بھائیوں اسلام علیکم ۔۔۔۔میں صبح جلدی اٹھنا ناشتہ کیا اس کے بعد مجھے اپنی زمینوں پر کام کرنے جانا تھا ۔۔۔میں ٹریکٹر لے کر گیا کیونکہ میں نے وہ اہل چلانی تھی میں وہاں ہل چلانا شروع کر دیا ..دور دراز علاقہ تھا وہاں بھی کوئی آبادی نہیں تھی ۔۔میں نے دو تین گھنٹے لگاتار کام کیا گرمی بہت تھی مجھے پیاس بھی لگی تھی اور مجھے چائے کی طلب ہو رہی تھی میرے گھر میں کوئی ایسا بندہ نہیں تھا جو میرے لیے جائے جو پانی لے کر آتا تھا ۔۔میں نے سوچا کہ کام خراب کر دیتا ہوں اور گھر چلا جاتا ہوں جہاں میں کام کر رہا تھا وہاں نزدیک میں ایک ھی گھر تھا اتنے میں اس گھر سے دو چھوٹی چھوٹی بچیاں میرے لیے جائے اور پانی لے کر آ گئے جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں میں چائے بھی تھی اور اس کی تصویریں بھی بنائی گئیں
۔۔میں ان بچیوں کے ساتھ تھوڑی بہت باتیں کی د۔ ۔۔میں نے ان کو چیز لینے کے لیے پیسے دیے تاکہ بچے ہی خوش ہو جائیں ۔۔۔اس کے بعد میں نے اپنا کام پھر سے شروع کر دیا دو گھنٹے لگاتار میں نے کام کیا پھر میں اپنا کام ختم کر کے گھر واپس آ رہا تھا ۔۔۔جب میرے راستے میں تھا ۔۔وہاں کچھ لڑکے کتے پکڑ کر کھڑے تھے ۔۔۔وہ گیدڑ کا شکار کر رہے تھے میں ٹریکٹر کھڑا کر کے لڑکوں کی طرف چل پڑا ۔۔جب میں وہاں پہنچا تو دیکھ کر حیران ہو گیا کہ ان میں انسانیت چیز نام کی کوئی چیز بھی ہے ۔۔۔گیدڑ کے چھوٹے چھوٹے بچے پکڑے ہوئے تھے اور ان پر بہت بڑے بڑے کتے لگا رہے تھے ۔۔جب میں نے ان کو روکا تو میرے ساتھ تلخ کلامی کرنے لگے کہ ہم شکار کریں گے کام نہیں کرنے دوں گا تم نے میں نے بھی ان کو زبردستی روکا کہ میں اپنے علاقے میں یہ ظلم نہیں کرنے دوں گا
۔۔میں نے ان بچوں کو ان سے چھڑوایا اور وہ بھاگ گئے اور ان لڑکوں کو بھی کہا کہ آپ لوگ بھی چلے گئے
اور وہ پھر آخر میں گھر چلے گئے
۔۔پھر میں اپنا کام ختم کر کے گھر واپس آ گیا یارا کر میں نہایا دھویا ریسٹ کیا اور پھر آج بھی سٹوری لکھیں جوگی آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں اللہ حافظ
kuty ki picture nahany vli tu achi garmi bhut bar guy ap atyat kya krain
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit