آج کے دن کی مصروفیات

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔۔۔میرے اردو سٹیم کے دوستوں کو پیار بھرا سلام پیش کرتا ہوں ۔۔۔امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور موسم انجوائے کر رہے ہوں گے بارشوں کا سلسلہ چکا ہے بہت زیادہ ٹھنڈ ہو گئی ہے ساون اچھا گزر رہا ہے ۔۔۔میں صبح اٹھا تو واک پہ چلا گیا ۔۔اس کے بعد میں گھر آکر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے پودوں کو دیکھنے لگا جو کہ بارش کی وجہ سے سر سبز ہو چکے تھے پودوں کو دیکھ کے دل خوش ہو جاتا ہے ۔۔اس کے بعد میں اپنے دوست کے ساتھ میانوالی چلا گیا ۔۔۔وہاں ہم تھوڑا سا دھوم میں برے موسم میں جو آئے کیا اس کے بعد ہم سٹور پر گئے سٹور سے میں نے رس ملائی کا پیکٹ
IMG-20220730-WA0026.jpg
لیا جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے
IMG-20220730-WA0025.jpg
ہیں میں نے تھوڑی سی فوٹوگرافی بھی کی سٹور کی تاکہ آپ لوگوں کو دیکھا سکوں۔
IMG-20220730-WA0023.jpg
اس کے بعد ہمیں بھوک لگی ہم سموسوں والی دکان بھی چلے گئے
IMG-20220730-WA0022.jpg
وہاں سے ہم نے سموسے خریدے جو کہ پچاس روپے کا ایک سموسہ تھا ۔
IMG-20220730-WA0030.jpg
۔چار سموسے ہم نے لئے میں اور میرے دوست نے مل کے کھائے اس کے بعد میں نے پیسے دیئے اور ہم وہاں دکان سے نکل پڑے ۔۔پھر ہم گھر کو واپس آنے لگے آدھے گھنٹے بعد ہم گھر واپس آ گئے میں گھر اکر موبائل چارجنگ پر لگا دیا اور خود اپنے بیٹے آریان خان کے ساتھ باتیں کرنے لگا اس کے ساتھ کھیلنے لگا ۔۔پھر بار سٹارٹ ہونے لگی تو میں اپنے چھوٹے طوطے باہر سے اٹھا کر برآمدے میں آ کر رکھ دیئے تاکہ وہ گیلے نہ ہوں ۔۔پھر کچھ دیر کے لئے ریسٹ کرنے لگا ۔۔تو پھر نماز مغرب ادا کرنے میں مسجد چلا گیا وہاں میں نے نماز مغرب ادا کی اور اپنے دوستوں کے ساتھ تھوڑی سی وہ ٹھنڈا موسم تھا اور موسم میں جو آنجواے کیا ۔۔۔پھر گھر واپس آیا تو میرا کھانا تیار تھا میں نے سب کے ساتھ کھانا کھایا اور اللہ پاک کا شکر ادا کیا ۔۔اس کے بعد میں نے آج کی سٹوری لکھیں ۔۔۔کل تک کے لئے اجازت چاہتا ہوں آپ سب کا دوست عمران خان اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

es un buen día que tuviste y disfruté tu texto