گھاس کاٹنے جانا

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے اس ٹیم کے بہن اور بھائیوں کو رمضان المبارک مبارک ہو ۔۔دعا ہے اللہ پاک ہم سب کو اس ماہ رمضان میں پورے روزے رکھنے اور عبادت کرنے کی توفیق عطا کرے آمین ۔۔۔۔۔۔میں رات جلدی سو گیا تھا کیونکہ سحری میں اٹھتا تھا جیسے ہی سحری میں ایک گھنٹہ رہتا تھا روزہ باب ہونے میں میں جاگا میں اٹھا تو وضو کیا اور تہجد کے نوافل ادا کیے اس کے بعد میری سحری تیار تھی میں سحری کرنے لگا آئندہ پراٹھا چوری اور چائے پی۔ ۔جیسے ہی روزہ بند ہوا تو فجر کی اذان ہونے لگی میں نماز فجر ادا کر نے چلا گیا ۔۔میں نے نماز فجر باجماعت ادا کی اس کے بعد میں نے سورج یٰسین کی تلاوت کی پھر میں گھر واپس آیا گھر آ کر میں سو گیا اور صبح دس بجے میری آنکھ کھلی ۔۔۔میں اٹھا فریش ہوا اور اپنے بچوں کے ساتھ ٹائم گزارنے لگا ۔۔۔اس کے بعد میری ابو کی طبیعت خراب تھی تو میں ابو کے پاس عیادت کرنے کے لیے گیا میرے ابو نے کہا کہ میں گھاس کاٹنے نہیں جاسکتا آج آپ گھاس کاٹنے جاؤ تو میں نے چادر وغیرہ لی
IMG20230323104634.jpg
اور اپنی زمین پر گھاس کاٹنے
IMG20230323104630.jpg
چلا گیا جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
IMG20230323104642.jpg
میں نے جانوروں کے لیے بہت سا گھاس کاٹا۔
IMG20230323102911.jpg
۔۔پھر میں گھاس لیکر گھر آیا اور پھر میں تھک چکا تھا تو ریسٹ کرنے لگ گیا ۔۔پھر میں نے نماز عصر ادا کی اور کچھ دیر گراؤنڈ میں چلا گیا ۔۔وہاں میں نے لڑکوں کی گیم دیکھیں اور کچھ دیر میں گپ شپ لگاتا رہا جیسے ہی افطاری کا ٹائم ہوا میں گھر کو واپس آیا ۔۔سر میں نے روزہ افطار کیا اللہ پاک سے دعا مانگی شکر پڑا اور نماز مغرب ادا کرنے چلا گیا جیسے ہی نماز مغرب میں نے ادا کیا اس کے بعد میں آج کی سٹوری لکھنے لگا جو کہ امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ap ki gass vli photo bhut achi lag rahi hain ap nay achi tasveer lagi hain

You are doing very well as a farmer, farming is a good job, you have a nice farm house.