بچھڑی لے کے اناsteemCreated with Sketch.

in hive-104522 •  6 days ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے میری اردو سٹریم کی بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم میں ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اپ سب بھی بخیر و عافیت ٹھیک ہوں گے میں اج صبح سویرے روٹین کے مطابق اٹھا وضو کیا گرم کوٹ پہنا بند شوز پہنے اور اوپر شال کر کے مسجد چلا گیا وہاں جا کر میں نے ماما مسجد کے پیچھے نماز ادا کی پھر دعا مانگی دعا مانگنے کے بعد گھر واپس اگیا اور جہاں ا کر میں نے قران پاک کی تلاوت کی تلاوت کرنے کے بعد ہم نے اپنی انگیٹھی جلائی اور گھر والے بھی اٹھ گئے تھے وہ بھی نماز پڑھ کے ساتھ اگئے بچے بھی اٹھ گئے ہم اگ بھی سکتے رہے اور گھر والے ناشتہ بناتے رہے ہم نے ناشتہ اکٹھے کیا اور پھر اس کے بعد بھی تھوڑی دیر اگ پر بیٹھے رہے کیونکہ باہر بہت زیادہ سردی تھی اس کے بعد جب تھوڑا سا سورج نکل تو ہم نے ایک بچھڑی خریدی تھی اس کو لینے جانا تھا میں نے لوڈر والے کو فون کیا کہ اپ تیار ہو جائیں میں ارہا ہوں اس کو لے کے اتے ہیں ہم نے ساتھ والے گاؤں جانا تھا اس کو بتایا کہ اپ اپنا لوڈر نکال لیں اور وہاں پہنچ جائیں میں بھی اپنے موٹر سائیکل پر وہاں جاتا ہوں میں وہاں گیا تو تھوڑی دیر بعد لوڈر والا بھی پہنچ گیا ہم نے دروازے پر دستک دی اور اس کو کہا کہ اپ بچھڑی کو باہر لے ائیں وہ باہر لے ایا
IMG20241215165237.jpg
اور ہم نے لوڈر پر لوڈ کر دیا جیسا کہ اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں پھر ہم اس کو لے کر گھر پہنچ گئے
IMG20241215165211.jpg
اس کو اپنی جگہ پر باندھا اور گھاس وغیرہ ڈالا اس کے بعد ہم نے کھانا کھایا اور پھر تھوڑا سا ارام کیا اس کے بعد نماز کا ٹائم ہو گیا ہم نے نماز پڑھی اس کے بعد ہم نے تھوڑی سی دیوار کرنی تھی
IMG20241216115551.jpg
تو اس جگہ کو نیچے سے کھٹائی کرنی تھی
IMG20241216115601.jpg
میں نے اپنے ایک دوست کو بلایا کہ اپ میری امداد کریں وہ بھی ا گیا اور ہم دونوں نے مل کر دیوار کے نیچے سے کھدائی کی کہ کل یا پرسوں مستری ائے گا تو اسانی ہوگی کام جلدی سٹارٹ ہو جائے گا پھر جب ہم نے وہ کام ختم کیا تو عصر کا ٹائم ہو گیا تھا ہم نے کام بس کر کے منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اور نماز عصر ادا کی اس کے بعد میں نے اپنا موبائل نکالا اور سوچا کہ اپ سب دوستوں کو میں اپنا اج کے دن کا احوال بتا دوں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کو میرا اج کا دن کا احوال پسند ائے گا دعاؤں میں یاد رکھنا اپ کا بھائی عمران خان

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!