بازار سے سامان لینے جاناsteemCreated with Sketch.

in hive-104522 •  8 days ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے بھی بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری وہ تو اس ٹیم کے بہنوں اور بھائیوں کو صبح کا صدقہ امید ہے سب ہمیشہ کی طرح خیریت سے ہوں گے میرے روز کی روٹین کے مطابق صبح پانچ بجے اٹھا تو میں نے گرم پانی کے ساتھ وضو کیا پھر میں مسجد کی طرف روانہ ہوا وہاں میں نے باجماعت نماز ادا کی پھر میں نے ایک سپارہ قران پاک کا بڑا اس کے بعد میں گیجن میں گیا جہاں ہمارا ناشتہ بن رہا تھا میں اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنا موبائل وہاں بیٹھا اور فیس بک دیکھ رہا جب دھوپ نکلی تو میں باہر دھوپ پر جا کر بیٹھ گیا اور اپنے پودوں کی گ*** چاٹ کرنے لگا پودوں کے پتے گر رہے تھے میں ان کو صاف کرنے لگا پھر میں نے ان کی گاڑیاں صاف کی اور پھر میں نے ان کو پانی لگایا جو کہ میں نے کچھ دنوں سے ان کو پانی نہیں دیا تھا وہ جل رہے تھے میں نے ان کو پانی دیا پھر میں نہا دھو کر تیار ہوا اور بازار کی طرف چل پڑا میں نے خود لے کر انا تھا مجھے گھر والوں نے گول کی کہ اج ہم گڑ والا حلوہ بنائیں گے تو اپ سامان لیتے ہیں انا میں دکان پہ گیا وہاں سے میں نے اٹا خریدا اور گڑ خریدا چینی خریدی پھر میں سبزی منڈی کی طرف چل پڑا وہاں سے میں نے سبزیاں خریدی چاول وغیرہ گوشت لیے اور پھر اپنے گھر کی طرف واپس ا رہا تھا لیکن راستے پہ ایک غباروں والا لڑکا کھڑا تھا میں نے اس سے غبار ہی خریدے کیونکہ میرے بیٹے کے بارے بہت ہی پسند ہیں پھر میں اپنے بیٹے کو امام کی دکان پر لے کر گیا
IMG-20250203-WA0000.jpg
وہاں میں نے اپنے بیٹے کے بال کٹوائے جو کہ بہت روتا تھا پھر میں اس کو پاپڑ بسکٹ لمبا وغیرہ دیکھ کر بٹھا کے رکھا تھا
IMG-20250203-WA0001.jpg
کہ وہ روئی نہ اس کے بعد ہم گھر واپس ائے گھر ا کر میں نے کھانا دیا میرے گھر والے کھانا بنانے لگے انہوں نے بریانی اور حلوہ بنانا
IMG-20250203-WA0003.jpg
شروع کر دیا دو گھنٹے میں ہمارا کھانا تیار ہو گیا میں اور میرے گھر والوں نے مل کر کھانا کھایا پھر میں
IMG-20250203-WA0002.jpg
کچھ دیر کے لیے باہر چلا گیا شام کے ٹائم واپس ائے اپنے بستر پر لیٹا ہوا تھا پھر میں نے سوچا اپ لوگوں کے ساتھ اج کی سٹوری شیئر کروں پھر میں نے لکھی اور اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں اپ لوگوں کو پسند ائے گی اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظv

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!