جی ون لہسن کی کٹائی

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔۔آج والا دن ہمارے لیے بہت مشکل تھا کیونکہ یہ ہم نے جو جی ون لیسن تیار کیا تھا تو آج جیون کی کٹائی کرنی تھی کیونکہ وہ مکمل تیار ہو چکا تھا ہم نے کال کرکے مزدوروں کو بلایا ۔اور جیون کاشت کرنے والی مشین بیبی کال کی جس نے آکر جیون لیسن زمین سے نکالنا تھا ۔۔۔انہوں نے ہمیں نو بجے کا ٹائم دیا میں نے مزدوروں کو ٹائم پہ بلا لیا اور ہم سیٹنگ کرنے لگے چائے وغیرہ میں بنوا کر اپنی زمین کی طرف چلا گیا وہاں مزدور پہنچ چکے تھے ہم نے مشین والے پہ کال کی تو کچھ دیر بعد وہ بھی پہنچ گیا ۔۔۔سب سے پہلے آکر مشین والے نے پٹائی شروع کی
IMG20230517123405.jpg
۔۔دو گھنٹے کے اندر اس نے ساری پٹائی کر لیں
IMG20230517141631.jpg
ہمارا لیسن چار کنال پی کاشت کیا ہوا تھا
IMG20230517135524.jpg
۔۔۔اس کے بعد ہم ریسٹ کرنے
IMG20230517123410.jpg
کے لئے بیٹھ گئے میں گھر سے کھانا لایا اور ہم سب نے مل کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد مشین والا اپنے پیسے لے کر چلا گیا کیونکہ اس کا کام مکمل ہوچکا تھا ۔۔۔اس کے بعد مزدوروں نے لیسن زمین سے چلنا شروع کردیا اور ایک جگہ پر اکٹھا کرنا شروع کر دیا پھر ہم ٹریکٹر ٹرالی لے کر آئے اس میں لہسن لوڈ کیا اور ٹرالی لے کر ہم اپنے گھر آئے دو تین ٹرالیاں بھر کر ہم گھر پر لائے اتنے میں شام ہو چکی تھی تو ہم نے سارا لیسن ایک جگہ پر اکٹھے کر کے رکھ دیا کہ صبح اس کو سیٹ کریں گے پھر میں بہت تھک چکا تھا تو پہلے میں فریش ہونے کے لیے واش روم گیا نہ آیا اور صاف کپڑے پہنے اس کے بعد گھر والوں نے کھانا لگا دیا میں نے کھانا کھایا اور پھر آج کی سٹوری لکھنے لگا امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Post information پوسٹ کی معلوماتStatus چیزیں
Plagiarism free
Bot free
Club statusNo club
#steemexclusive
Voting CSI[ ? ] ( 100.00 % self, 1 upvotes, 1 accounts, last 7d )

eres agricultor, hay cultivos de ajo, es un ajo de gran tamaño, es un ajo de gran tamaño

Apki post bohat achi ha mujhy bohat achi lgi apki post

Here some suggestions you should take participate in engagement