گجریلا بناناsteemCreated with Sketch.

in hive-104522 •  last month 

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کی بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے اج میں اپ لوگوں کے ساتھ گجریلے کی ریسپی شیئر کرنے ایا ہوں جو کہ سردیوں کی بہت مفید غذا ہے ہر کوئی اس کو بڑے شوق سے کھاتا ہے میرا بھی دل ہوا کہ میں گجریلا اج خود بناؤں گا تو میں پہلے اپنے گاؤں کی منڈی بازار گیا وہاں میں نے سب گاجریندے کی جو صحیح تازہ اور اچھے والد گزرے تھے میں نے چار کلو گاجروں کا لیا جو کہ پولیس اور روپے کلو ملا میں نے 400 کی گاجریں خریدی پھر میں دیسی گنڈوں والی شاپ پر گیا وہاں میں نے دو درجن انڈے خریدی جو کہ فی ا انڈا مجھے 40 روپے میں ملا اس کے بعد میں اپنے گھر کی چھوٹی موٹی چیزیں لے کر اپنے گھر واپس ایا گھر ا کر میں نے گاجروں کو دھویا دھو کر پھر میں نے اس کو اوپر سے کاٹا پھر میں نے اس کو رگڑ کیا رگڑا کیا جب وہ باریک چھوٹی چھوٹی ہو گئی تو میں نے ان کو اچھی طرح دھو لیا اور پھر میں نے رکھ لیا پھر میں اپنے گھر کا خالص دودھ پانچ کلو دودھ میں نے کڑھائی میں ڈالا پھر مجھے اپنا دودھ تھوڑا لگا تو میں تین کلو اور ڈالا ٹوٹل اٹھ کلو میں نے دودھ ڈالا تو پھر اس کو میں نے ہلکی ہلکی انچ پر کڑھائی کو رکھ دیا اور پھر میں دودھ کو ہلانے لگا میں مسلسل دودھ کو ہلاتا رہا تاکہ وہ نیچے نہ لگے اگر لگ گیا تو پھر اس کا ذائقہ مزے کا نہیں اتا جب دودھ برفی کی طرح بننے لگا اٹھ کلو دودھ میں سے جب تین کلو دودھ رہ گیا تو پھر میں نے اس میں گاجریں ڈال دی ہوں جو کہ چھوٹی باریک ہو چکی تھی
IMG20250102084344.jpg
ان کو میں ہلاتا رہا جب وہ تھوڑا سا پکا تو میں نے اس میں چینی ڈالی اور پھر اس کو مسلسل ہلاتا رہا اس کو ہلانا مسلسل پڑتا ہے
IMG-20250102-WA0004.jpg
تاکہ وہ نیچے نہ لگے
IMG-20250102-WA0003.jpg
اگر تھوڑا سا بھی نیچے اگ تیز ہوئی تو لگ گیا تو بہت برا ذائقہ اتا ہے تو میں اس کو مسلسل ہلاتا رہا
IMG-20250102-WA0002.jpg
اس کے بعد میں نے اس میں دیسی گھی ڈالا جب وہ اینڈ پہ بننے لگا تو میں نے اس میں دیسی انڈے اور ملائی ایڈ کی اس کے بعد میں اس کو اور زیادہ پکاتا رہا یہاں تک کہ اس میں سارا دودھ خشک ہو گیا پھر جب اس میں سے گھی نکل ایا تو میں نے سوچا اس کو اتار دوں پھر میں نے اس کو اتار کر رکھ دیا ہمارا گجریلا تیار تھا میں نے گھر والوں کو بھی سرف کیا اور خود بھی کھایا بہت زبردست ہمارا گجریلا بنا میرے طریقے والے گجریلے کو اپ بھی اسی طرح بنانا امید ہے
IMG20250102085252.jpg
اپ کو بھی بہت زبردست بنے گا اس کا ذائقہ بالکل برفی کی طرح اتا ہے پھر ہم سب نے مل کر کھایا میں نے سوچا اپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کر لوں امید ہے اپ کو میری اج کی سٹوری پسند ائے گی اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!