چپلی کا میلہ منعقد ہوناsteemCreated with Sketch.

in hive-104522 •  last year 

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہمان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے ۔۔بھائیو میں ایک مہینہ غیر حاضر رہا میں بہت دنوں بعد پوسٹ لگا رہا ہوں کہ میرا موبائل خراب ہو گیا تھا میں نے اج سیٹ کرایا ہے تو سب سے پہلے میں نے سوچا اج کی پوسٹ لگاؤں میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلدی اٹھا بہت زیادہ ٹھنڈ تھی سردی تھی میں نے گیز اور ان کیا پھر میں نے وضو کیا میں نے نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں نے قران پاک کی تلاوت کی پھر میں اپنے کچن میں چلا گیا جہاں اگ لگی ہوئی تھی میں نے وہاں جا کے خود کو سیکا گرم کیا پھر میرا ناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کرنے لگا کچھ دیر میں بچوں کے ساتھ وہیں بیٹھا رہا بچے کھیلتے رہے اس کے بعد میں اپنے بھتیجے اور بھتیجیوں کو سکول چھوڑنے وسطی چلا گیا وہاں میں نے ان کو سکول چھوڑا پھر واپسی پر میں نے مچھلی خریدی چار کلو میں نے مچھلی لی اور پھر میں اگے ایا وہاں سے میں نے دودھ گاجریں اور باقی سامان لیا میں گھر پہنچا تو میں نے گھر والوں کو سامان دیا وہ مچھلی پر مثالے لگانے لگے کیونکہ اج ہم نے مچھلی کے پکوڑے فرائی کرنے تھے میں اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ کچھ دیر کے لیے بیٹھ گیا اج ہمارے سٹور کے قریب چپلی کا میلہ منعقد تھا بہت سے گھوڑے ائے ہوئے تھے اور بہت سی عوام جمع تھی میں خود تیار ہوا اپنے بیٹے کو تیار کیا
IMG20240122140031.jpg
اور پھر ہم سٹوروں کی طرف چل پڑے جہاں پہ میلہ لگا ہوا تھا میں وہاں پہنچا تو بہت سی عوام جمع تھی
IMG20240122140213.jpg
میں اور میرا بیٹا بھی وہاں گھوڑوں کی بھاگ انجوائے کرنے لگے وہاں بہت سے دوست اور رشتہ دار ہم میں ملتے رہے پھر ہم نے مل کر چائے پی اور کباب وغیرہ کھائے عصر تک ہم وہیں میلے پہ رہے دوستوں کے ساتھ ملاقاتیں ہوتی رہیں اور وقفے وقفے سے ہم گھوڑوں کی بھاگ بھی انجوائے کرتے رہے
IMG20240122140213.jpg
پھر میرا بیٹا رونے لگ گیا وہ تنگ ا گیا تھا کہتا تھا مجھے گھر لے کے چلو میں اپنے بیٹے کو لے کر گھر روانہ ہو گیا جیسے ہی گھر پہنچا میرے بیٹے نے دودھ مانگا ہم نے اس کو دودھ دیا اور پھر وہ کھیلنے لگ گیا میں نے نماز عصر ادا کی اس کے بعد میں کچھ دیر کے لیے لیٹ گیا پھر نماز مغرب کا ٹائم ہی یہ ہوا تو مجھے گھر والوں نے اٹھایا میں اٹھ کر نماز مغرب ادا کی پھر ہم کچن میں اگئے وہاں میں نے پکوڑے فرائی کیے
IMG-20240111-WA0026.jpg
اور پھر ہم سب گھر والوں نے مل کر کھائے ساتھ میں ہمارا گجریلا بھی تیار ہو چکا تھا جیسا کہ اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
IMG-20240114-WA0011.jpg
بہت ہی مزیدار بنا پھر ہم نے گجریلا کھایا .اس کے بعد میں اپنا موبائل دیکھنے لگا اس کے بعد میں نے اج کی سٹوری لکھی جو کہ میں اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں ۔۔امید ہے اپ سب کو پسند ائے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

very cute little baby---- nice moments you all enjoyed there

Mashallha cute baby 🥰