میاں والی بازار جاناsteemCreated with Sketch.

in hive-104522 •  last month 

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کی بہنوں بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے اج کا تیس دسمبر ہے جو کہ یہ سال ختم ہو رہا ہے اور کل سے انشاءاللہ نیو سال شروع ہو گیا دعا ہے اللہ پاک ہم سب کے لیے اگلا سال مبارک کرے اور اگلا سال ڈھیروں خوشیاں لے کر ائے ہمیں پانچ وقت کا نمازی بنانے کی اللہ پاک توفیق دے امین ثم امین یا رب العالمین تو اپنی سٹوری کا اغاز کرتے ہیں ہم روز کی روٹین کے مطابق ہی اٹھے ناشتہ وغیرہ کیا اس کے بعد میں باہر دوستوں کے ساتھ چلا گیا کیونکہ اج ہمارے محلے میں گل خانی تھی اعلان ہو رہے تھے تو ہم مسجد میں جمع ہو گئے ہم نے وہاں جا کر قران پاک پڑھا ہم سب نے مل کر پھر دعائے خیر کی پھر حلوہ اور چاہے تقسیم کی گئی ہم نے وہ کھائی اور مہمانوں کو اٹینڈ کیا پھر لوگوں کے ساتھ ہم بیٹھے رہے دوپہر ہم گھر واپس ائے گھر ائے تو میں اور میرا کزن حمیہ والی کے لیے تیار ہونے لگے ہم تیار ہو کر میاں والی چلے گئے ہم نے وہاں سے کچھ سامان اٹھانا تھا پھر میرے گھر والوں نے کہا کہ ہمارے لیے بہنیں کے لیے بند شوز لانا میں اپنے گھر والوں کے لیے بند شوز خریدے
IMG-20241231-WA0001.jpg
اور بچوں کے لیے فروٹ وغیرہ خریدا منہ پھر ہم نے اپنا سامان اٹھایا اپنا کام کر کے گھر کی طرف روانہ ہو گیا اج بہت زیادہ ٹھنڈتی بہت زیادہ ہوا چل رہی تھی پھر ہم نے وہاں ہوٹل پہ چائے پی اور اپس میں گپ شپ کرتے رہے پھر اب واپسی کے لیے ہم گھر انے لگے تو ہونڈا میں نے چلایا کیونکہ میرا دوست معمار تھا اور اس کی طبیعت خراب تھی تو میں نے سوچا کہ اپ نہ چلاؤ کیونکہ اپ کو ہوا لگے گی اور اپ مزید بیمار ہو جائیں گے ادھے گھنٹے بعد ہم اپنے گھر پہنچے میں نے پہلے اپنے کزن کو وہاں پہ ڈراپ کیا اور پھر میں خود اپنے گھر کی طرف ایا مجھے بہت ٹھنڈ لگی ہوئی تھی میں نے گھر والوں کو کہا جلدی جلدی میں اگ چلیں اور میں وہاں سے ایک لگانے کے لیے بیٹھ گیا پھر میرے بچے کہنے لگے ان کے ابو ہمیں پاپ کارن بنا کے دیں ہمیں وہ کھانے ہیں پھر میں ان کو اب کارن بنا کے دینے لگا
IMG20241222152141.jpg
جیسے کہ اپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG20241222152335.jpg
میرے بچوں نے شوق سکھائے پھر ہم نے کھانا کھایا ہے
IMG-20241231-WA0000.jpg
اب میں اپنے بستر پر ائے سوچا اپ لوگوں کے ساتھ اج کا دن شیئر کر لو امید ہے اپ سب پسند ائے گا اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!