مالٹے کا پودا لگاناsteemCreated with Sketch.

in hive-104522 •  12 days ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور برا رحم والا ہے میرے اسٹیم کے بہنوں اور بھائیو السلام علیکم میں ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اپ سب بھی خیریت سے ہوں گے میں روٹین کے وقت صبح سویرے اٹھا وضو کیا اور سیدھا مسجد چلا گیا وہاں پر جا کر میں نے نماز ادا کی دعا مانگی اور پھر واپس گھر چلا ایا گھر ا کر قران پاک کی تلاوت کی اس کے بعد میں کچن میں چنا گیا اور وہاں جا کر انگیٹھی جلائی میرے گھر والے بھی اٹھ گئے انہوں نے بھی نماز پڑھی اور میرے ساتھ کچن میں اگئے انہوں نے ناشتہ بنایا اتنے میں میرے بچے بھی اٹھ کر اگئے ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا اور تھوڑی دیر باتیں کرتے رہے اس کے بعد باہر نکلے تو میں نے اپنی کائی اٹھائی کیونکہ میرے بھائی اپنے کمرے بنا رہے تھے تو مالٹے کے پودے تھے تو انہوں نے کاٹ کر پھینک دینے تھے تو میں نے سوچا کہ اتنے پیارے پودے ہیں ان کو ارام سے اس جگہ سے پٹ کر اپنے سے ہن میں لگا دیتے ہیں لہذا میں نے کافی محنت کے بعد دونوں پودوں کو اکھاڑ لیا اور ان دونوں کو گٹو میں بند کر کے اپنے گھر لے ایا ان پودوں کو اکھاڑتے وقت اس بات کا خیال رکھا کہ اس کی جڑیں نہ کاٹیں میں جڑوں سمیت پودے کو گھر لے ایا
IMG20250108101333.jpg
پھر میں نے یہاں ا کر زمین میں دو جگہ پر
IMG20250108101406.jpg
گڑھا کھودا اور ان دو پودوں کو لگا کر
IMG20250108101459.jpg
فورا پانی لگا دیا اس کے بعد میں اپنے واش روم چلا گیا نہا دھو کر نئے کپڑے پہنے اور پھر باہر اگیا روٹی تیار تھی میں نے روٹی کھائی اور میرے کزن نے مجھے فون کیا کہ اپ تیار ہو کر ائیں کیونکہ مجھے تو بھول گیا تھا کہ ہم دونوں نے دو دن پہلے پلان کیا کہ اس کا کتا ہم نے لے کر انا ہے کیونکہ اس کو تازی کتا دوڑانے کا بہت شوق ہے اور سردیوں میں کتوں کی ریس ہوتی ہے تو میں تیار ہو کر باہر نکل گیا اور وہ گاڑی لے کر اگیا ہم دونوں گاڑی میں بیٹھے اور میاں والی سے تھوڑا اگے چلے گئے جب وہاں پہنچے تو ہمارے دوستوں نے ہمارا استقبال کیا اور ہمیں چائے وغیرہ پلائی اور جو ان کا سب سے قیمتی کتا تھا
IMG20250110165752.jpg
اس کو چھوڑ کر گھر سے لے ائے اس کے اوپر اس کا اپنا جو کپڑا تھا وہ باندھا تاکہ اس کو سردی نہ لگے وہ ہمیں دے دیا اور ہم نے اس کو کار میں پچھلی سیٹ پر بیٹھا دیا
IMG20250110165839.jpg
ہم کار سٹارٹ کر کے گھر اگئے گھر پہنچے تو تقریبا عصر کا ٹائم ہو گیا تھا میں نے نماز عصر ادا کی اور دعا مانگ کر اپنی پیڈ پر اگیا میں نے اپنا موبائل نکالا اور سوچا کہ اپنی بہن بھائیوں کو اپنے اج کے دن کا احوال بتا دوں امید کرتا ہوں کہ اپ سب بہن بھائیوں کو پسند ائے گا دعاؤں میں یاد رکھنا اپ کا بھائی عمران خان

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!