شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔۔میرے سٹیم کے بہن بھائیوں السلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔۔میری والدہ کی طبیعت خراب تھی کچھ دن پہلے ان میں چیسٹ میں درد محسوس ہوتا تھا تو ہم جمعرات والے دن ہونے پنڈی چیک کے لیے لے کے گئے ۔وہاں انجیوگرافی کرائی گئی تو وہاں پے بتایا کہ دل کا مسئلہ چل رہا ہے ۔۔ہم سب بہت پریشان ہو گئے ڈاکٹر نے ہمیں کہا کہ اس کا آپریشن کرنا پڑے گا ۔۔تو ہم نے مشورہ کیا اس کے بعد ہم نے ڈاکٹر سے آپریشن کا ٹائم مانگا تو ہمیں ڈاکٹر نے کہا کہ اتوار والے دن میانوالی عبید نور ہاسپیٹل میں ڈیوٹی پر آتا ہوں وہاں میں اس کا آپریشن کروں گا آپ ہفتے والے دن آکر ایڈمٹ ہو جائے گا ۔۔تو پھر ایسا ہی ہوا ہم ہفتے والے شام کو جاکر ہاسپٹل ایڈمٹ ہو گئے ۔۔اتوار والے دن چار بجے میری امی کا آپریشن ہوا جو کہ بہت مشکل مرحلہ تھا ہم سب خاندان والے وہاں جمع تھے اور امی کو حوصلہ دے رہے تھے وہ ٹینشن لیتی تھی لیکن اللہ پاک کا شکر ہے کہ ان کا آپریشن کامیاب رہا اور ہمیں ڈاکٹر نے اپنی امی کی نئی زندگی کی مبارک دی ۔۔۔ہم نے سب رشتہ داروں کا شکریہ ادا کیا اور انہیں گھر واپس بھیجا مجھے اپنی امی کے ساتھ وہاں رات کو روکنا پڑا۔ ۔میں نے پوری رات اپنی امی کے ساتھ وہاں گزاری کیوں کے امی کو تھوڑا بے ہوشی کی حالت تھی تو وہ بار بار مشکل
میں آ جاتی تھی ۔۔بہادر کابل-ڈاکٹر تھا آپریشن بہت زبردست ہوا وہاں ہر کوئی ڈاکٹر کی تعریف کر رہا تھا لیکن وہ آج جو جگہ تھی وہ خراب تھی اتنا پیسہ لیتے ہیں
آپریشن کا لیکن مریض کے لواحقین ہوں کوئی سہولت نہیں دی ۔۔لوگوں کے بیٹھنے کی جگہ بھی وہاں نہیں تھی لوگ ان فرش پر لیٹا ہوا تھا
جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ۔
۔۔رات کو بزرگوں بیچارے فرش پر اپنے جوتوں کے اوپر سر رکھ کر لیٹے رہے ان کو کے لیے نہ ٹیبل تھے اور نہ کرسیاں تھیں ۔
۔۔عبید نور ہاسپیٹل والوں کو چاہیے تھا کہ جب اتنا پیسہ لیتے ہیں مریض سے تو ان سہولیات بھی دیتے ۔۔۔ہمارا آپریشن پانچ لاکھ میں ہوا اور اللہ کا شکر ہے کہ ہمارا آپریشن صحت کارڈ پر ہوا ۔۔دو دن ہمیں ڈاکٹر نے وہاں پر رکھا تیسرے دن ہم گھر واپس آئے گھر واپس آ کر میں نہایا نئے کپڑے پہنے اور پھر فریش ہونے کے لیے لیٹ گیا پھر میں اپنا موبائل چارجنگ پر لگایا جب موبائل چارج ہوا تو میں نے آج کی سٹوری لکھیں جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں اللہ حافظ
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
اللہ آپکی والدہ کو سوہنی صحت دے اور آپ کی امی کی لمبی عمر کرے آمین۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
اللہ آپ کی والدہ کو صحت دے اور عبید نور ہسپتال انظامیہ کو چاہیے کی مریضوں کو سہولت دے۔ آپ سب کو شکایت کرنی چاہیے کہ مریض کے لواحقین کے بیھٹنے کی جگہ نہیں ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Allah say dua hai ka Allah ap ki ami ku sahat day taka vo ap logo ka sath khush khush zindgi guzry,, khushi huy ka opration kamyab howa hai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ap ki ami ku soni sahat mily, obiad hospital ma safi balkul ni hai, aur yeah mariz ka balkul khail ni krty
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
By: Urdu Community cruated by @yousafharoonkhan
Join our steemit Facebook page steemit community to promote the steemit all over the world, and keep continue your quality writing content on steemit
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Join our steemit Facebook page steemit community
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
$ up vote
100%
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit