زمین کا لیول برابر کرنا

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کے بہن اور بھائیوں اسلام علیکم امید ہے آپ سب ہمیشہ کی طرح خیریت سے ہوں گے ۔۔۔میرا آج کا دن بہت بزی گزرنا تھا کیوں کہ میں نے اپنی زمینوں پر کام کرنا تھا لیکن آج میں بہت زیادہ خوش تھا کیوں کہ ہم نے اپنا لیزر بلیڈ خریدا ہے کیوں کہ زمین کا لیول برابر رکھتا ہے ہم نے چھ لاکھ روپے میں اسے خریدا ۔۔۔یہ جدید زراعت میں بہت کام آتا ہے ۔۔۔میں صبح ناشتہ کیا اس کے بعد میرے ابو آ گئے میں اور ابو اپنا لیزر بلیٹ ان کے گھر سے لینے گئے جہاں سے ہم نے خریدا تھا ُ۔
IMG20230523154324.jpg
۔۔ یہ زمینوں کو بالکل ہموار کر دیتا ہے
IMG20230523154548.jpg
اس سے پانی لگانا بہت آسان ہو جاتا ہے
IMG20230523154543.jpg
کیونکہ اس کا لیول برابر ہوتا ہے اور پانی کی بہت زیادہ بچت ہو جاتی ہے ٹائم بیگ بچ جاتا ہے ۔۔۔جہاں چار گھنٹے لگتے ہیں پانی لگانے پر وہاں دو گھنٹوں میں لگ جاتا ہے ۔۔ہم نے لیزر بلیڈ کو سیٹ کیا اپنی زمین کے لیے ۔۔۔۔۔جب سیٹ ہوگیا تو پھر ہم اس کو چلانے لگ گئے
IMG20230523154317.jpg
۔۔۔۔اس دوران ہم نے اپنی زمین میں پرندوں کی انڈے دیکھے ۔۔۔ایک پرندہ ہے ٹٹیری۔ ۔وہ دھوپ میں انڈے دیتا ہے اس کے تین جگہوں
IMG20230604173015.jpg
پر انڈے پڑے تھے ۔
IMG20230604173020.jpg
۔۔کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ۔۔وہ پرندہ اپنے انڈوں کی حفاظت کے لیے وہاں کھڑا رہا اس سے ڈر تھا کہ ٹوٹ جائیں گے لیکن ہم نے بہت کوشش کی اور ہم نے اس کو ٹوٹنے نہیں دیا ۔۔۔۔۔اس کے بعد ہم نے کام ختم کیا اور زمین کا لیول برابر ہو گیا پھر ہم اپنا سامان لے کر گھر واپس آئے گھر واپس آ کر فریش ہوا بریسٹ کیا اور پھر آج کی سٹوری لکھیں امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

You made a big chair to protect the eggs of the little bird, these eggs are Hamel birds, like to lay their eggs in the open ground.

image.png