کزن کا ایکسیڈنٹ ہونا

in hive-104522 •  2 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔۔میری اردو سٹیم کے بہنوں اور بھائیوں کو میں سلام پیش کرتا ہوں ۔۔۔ہمیشہ کی طرح میرے بہن اور بھائی سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔میں صبح نماز فجر ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی ۔۔پھر میں کچن میں چلا گیا وہاں میں نے ناشتہ بنایا اور خود کھایا ۔۔ناشتے میں آملیٹ تھا اور پراٹھے جب دھوپ نکل آئی تو میں باہر چارپائی ڈالی
IMG-20230121-WA0013.jpg
اور اپنے بچوں کے ساتھ باتیں کرنے لگا دھوپ پر میرا بیٹا کھیلنے لگا ۔
IMG-20230122-WA0000.jpg
۔پھر میں اپنا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر لایا اب بھی میں اپنا موبائل فون کول ہی رہا تھا کہ میرے کزن کی کال آگئی اس نے کہا کہ دلے والی کے قریب میری گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے فوراً پہنچوں ۔۔وہ میانوالی سے واپس آ رہا تھا کہ اس کی گاڑی کو چ میں لگ گئی ۔۔جیسے ہی میں نے اس کی بات سنی ہم سب بہت پریشان ہو گئے میں جلدی سے کپڑے چینج کیے اور اپنی گاڑی نکال کر بھاگا ۔۔۔سب رشتہ داروں کو آہستہ آہستہ پتہ چل گیا سب ٹینشن لینے لگے اور فورا پہنچ نے لگے ۔۔میں گاڑی کی سپیڈ بہت رکھیں میں پندرہ بیس منٹ میں ہی دلیوالی پہنچ گیا جیسے ہی وہاں پہنچا تو مجھ سے پہلے بہت سے لوگ وہاں پہنچ چکے تھے صفحات سے لوگ وہاں جمع تھے وہاں کچھ والے کے ساتھ جھگڑا چل رہا تھا
IMG20230123090149.jpg
کیونکہ سارا قصور کوچ والے کا تھا ۔
IMG20230123090029.jpg
۔گاڑی کا بہت نقصان ہوا
IMG20230123090026.jpg
لیکن الحمدللہ اس میں میرا کزن بالکل بچ گیا اللہ پاک کا بہت بہت شکر ہے کہ اس کو چوٹ نہیں آئی ۔۔پھر جھگڑا جب پڑھنے لگا تو میں نے دونوں فریقین میں صلح کی کوشش کی ۔۔کوچ والا بہت غریب آدمی تھا مجھے اس پر ترس آیا میں نے اس کو بولا میرے کزن سے جا کر معافی مانگ لوں کہ غلطی میری ہے تاکہ معاملہ ختم ہو جائے ۔۔پھر کوچ والا لڑکا جا کر معافی مانگی جو کہ ایک غریب گھرانے سے تھا ملک قوم کا تھا ۔۔پھر میرے کزن نے اس کو معاف کر دیا اس لئے اس پر جرمانہ ختم کر دیا ۔۔اس کو ہاتھ ملا کر ہم نے روانہ کر دیا سب لوگوں نے کہا کہ خدا کا شکر ادا کرو گے جانی نقصان نہیں ہوا کیوں کے مالی نقصان تو پورا ہو سکتا ہے لیکن جانی نقصان نہیں ہوتا ۔۔پھر ہم سب گاڑی وہیں کھڑی کرکے اپنے کزن کو لے کر گھر واپس آئے گھر آئے تو لوگ بہت زیادہ جمع تھے سب نے صحیح سلامت کا ذہن کو دیکھا تو پھر مطمئن ہوگئے ۔۔اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آیا ۔۔تھوڑا سا ریسٹ کیا اور آج کی سٹوری لکھی ہوئی امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

muy triste saber sobre el accidente de su familiar que ve que hubo un accidente de tráfico

l accidente de su familiar que ve que hub