میرا نام اقراء اعظم ہے اور یہ میری آج کی ڈائری ہے

in hive-104522 •  3 years ago 

شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان ہے اور رحم کرنے والا ہے بیشک ساری تعریفیں اللہ ہی کی ہیں اور نا ہی کوئی اسکا ہمسر ہے اور نا سانی اللّٰہ آپ سب کا پانی و ناصر ہو اور سب کو اپنے امان میں رکھے

آج میں آپ لوگوں سے شہد کے فوائد شیئر کروں گی

شہد کے فائدے

صحت مند زندگی گزارنے کے لیے شہد کا استعمال ضروری ہے
شہد کو سنت نبوی میں بھی بہترین قرار دیا گیا ہے
شہد سردیوں کے موسم میں ہمیں ریزی سے بچانے میں مددگار ثابت ہو تا ہے
شہد ہمارے کھانوں میں مٹھاس تو بڑھاتا ہی ہے ساتھ ہی ہمیں ہماری ابھی صحت برقرار رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے
شہد ہمارے جسم کا وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے
شہد ہمارے کولسٹرول لیول کو کم کر تا ہے
شہد ہمارے دل کو مضبوط بناتا ہے شہد ہماری یاداشت کو بہترین بناتا ہے
شہد ہماری ابھی نیند کے لیے ضروری ہے
شہد ہمارے معدے کو قوت و مدافعت دیتے ہیں
شہد گلے کی تکلیفوں میں راحت دیتا ہے
شہد سر کی خشکی کو دور کرتا ہے

اختتام

امید ہے آپ سب کو میری آج کی ڈائری بہت پسند آئی ہوگی شکریہ
Special Thanks to@siryousafharoon
Regards@iqraazam

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Zbrdast

Jazakallah

Loading...

image.png