میرا نام اقرا اعظم ہے اور یہ میری آج کی ڈائری ہے

in hive-104522 •  3 years ago 

اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گیمیں اپنی
اللہ رب العزت نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا۔ انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لیے سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لیے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہو گا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں۔اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر ادا کرے
ہیلو کیسے ہے سب ٹھیک ہو نہ
آج میں آپ سب سے روز کی طرح اپنی ڈائری شیر کروںگی
صبح کا وقت
آج میرصبح کا آغاز ٦بَجے ہوا میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز فجر ادا کی اسکے بعد میں ناشتہ بنانے چلی گئی ہم نے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا
IMG_20220209_085114.jpg

IMG_20220209_085107.jpg

IMG_20220209_085100.jpg

IMG_20220209_085056.jpg
اور اسکے بعد میں برتن دھونے چلی گئ ااور میرمیرے شوشوہر کچھ دیر ٹی وی دیکھنے کے بعد اپنی دوکان پر چلے گئے میں بھی گھر کے کاموں میں مصروف ہو گئی میں نی صفائی کرنے ک بعد آٹا گوندہا اور دوپہر کی روٹی بنائی اتنے میں ہمارے رشتہ دار آ گے میں نی نے انک لیا جلیبیاں منگوا ءیں آج میری ساس نی نے دوپہر میں مچھلی بنائی ہے میں اسکی کچھ تصاویر آپ لوگوسے شیر کرو گی
IMG_20220213_145124.jpg
میں نے اپنے شوہر کی فرمایش فرمائش پر انکے لئے رس میلای بھی بنائی سبکو بہت پسند أی میں اسکی ریسیپی أپ لوگوں سے شیر کروں گی
ریسیپی
اجزاء
دودھ۔ ایک کلو
رس ملائی۔ ایک ڈبہ
انڈہ۔ ایک عدد
کوکنگ آئل۔ تین کھانے کے چمچ
پستہ بادام۔ حسب پسند
چینی۔ حسب پسند
ترتیب
سب سے پہلے ہم دودھ کو پکنے کے لیے رکھ دیں گے اور ساتھ ہی ایک علیحدہ پلیٹ میں رس ملائی کے پیکٹ کو کھولیں گے اسکے بعد ہم اس میں نیم گرم آئل کے تین چھوٹے چمچ ڈالیں گے اور ایک انڈہ شامل کریں گے اسکو آٹے کی طرح گوندھ کر ہم پانچ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں گے اسکے بعد دودھ میں کٹے ہوئے بادام پستہ بھی ڈال دیں گے اور اور کچھ اوپر ڈالنے کے لیے الگ رکھ دیں گے
اسکے بعد ہم دودھ کو مزید پکنے کے لیے چھوڑ دیں گے اور رس ملائی کو فریج سے نکال کر اسکی چھوٹی چھوٹی گول گولیاں بنا لیں گے اور اسے دودھ میں آہستہ آہستہ ڈال دیں گے کہ یہ ٹوٹیں نہیں اور پکنے دیں گےاسکے دس منٹ بعد ہم اسے علیحدہ برتن میں نکال لیں گے اور اسکے اوپر بادام پستہ ڈال کر نوش کریں
IMG_20220213_145136.jpg

#اختتام
امید ہے آپ سب کو میری آج کی ڈائری بہت پسند آئی ہوگی شکریہ

Special Thanks to@sir Yousaf Haroon

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ماشاءاللّٰه

Jazakallah

image.png

Bhot achi dairy likhi hy

Yummmss rus milaii😍