اسلام علیکم میری تمام اردو کمیونٹی کو امید کرتی ہوں کہ آپ بالکل خیریت سے ہیں ٹھیک ٹھاک ہونگے۔
میں اس بات کا آج آپ کے ساتھ دوبارہ نہ اپنی ڈیلی ڈائری شئیر کرنے کے لئے لیے آئی ہوں ہو اس کے ساتھ ساتھ ساتھ میرا مقصد اسد جیسے کہ میں آپ سب کو پہلے بتاتی ہوئی ہوں نہ صرف خود کمانا ہے بلکہ میں ساتھ ساتھ اردو کمیونٹی کو بھی ابھی سپورٹ کرنا چاہتی ہوں ۔ اس لیے میری ہر پوسٹ میں ٪25 اردو کمیونٹی کا حصہ ہے۔
امید کرتی ہوں کہ ہر روز کی طرح آج بھی مجھے آپ سب سپورٹ کریں گے۔
آغاز کرتی ہوں میری آج کی ڈائری کا۔ صبح صبح اٹھ کر نماز کے بعد ناشتہ کیا اور پھر گھر کی کچھ صفائی کی۔
اس کے علاوہ آج گھر میں بہت مصروفیت تھی۔ 2 دن پہلے میرے مجھے پھوپھو زاد بھائی کا انتقال ہوا ۔
ان للہ وإنا الیہ راجعون!😓 بے شک یہ دنیا فانی ہے ہے اور ہم نے بھی ایک نا ایک دن ایک دن اس دنیا کو چھوڑ کر جانا ہے۔
ہم سب بہت افسردہ ہیں۔امید کرتی ہوں کہ آپ سب اس کی مغفرت کی دعا کریں گے۔ آج میرے گھر میں دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا تھا۔تو تقریبا سارا دن میں ادھر ہی مصروف تھی۔
پھر صبح پاپا فروٹ لے کر آئے تھے جو کہ تمام مہمانوں کے لیے لایا گیا تھا اور اس کا کچھ حصہ غریبوں کا رکھا گیا یا اس کے علاوہ باقی فروٹ میں نے صاف کیا۔
دعا کا وقت ایک بجے کا مقرر کیا گیا تھا۔ اس سے پہلے مجھے ابھی ہم بات چیت کر رہے تھے تو میری بہن کی کال آگئی۔اس کا کالج جانا ضروری تھا۔ تو اس کی چھٹی کا وقت ہو گیا تھا۔ پاپا بھی اس کو کو لینے جا رہے تھے تھے تو میں جلدی میں تیار ہوگی بولا میں بھی ساتھ چلو ان کی پھر اس کے بعد ہم لوگ گھر آئے۔
اتنی دیر میں مہمان آنا شروع ہو گئے تھے ہم نے تقریبا تمام رشتہ داروں اور پڑوسیوں کو دعا میں شرکت کی دعوت دی تھی۔
پھر ہم سب نے مل کر مہمانوں کی خاطر تواضع کی اور سب کو کھانا وغیرہ کھلایا۔پھر سب مل کے لیے چائے کا انتظام کیا کیا اور میں تقریبا پورا دن اسی کام میں مصروف رہیں نہیں کیونکہ میری ماں کام کر رہی تھی اور میں ساتھ ان کی مدد کرتی رہی۔
پھر آہستہ آہستہ تمام مہمان جانا شروع ہو گئے ۔ تقریبا تین بج چکے تھے اور میں نے ابھی تک کہ نہیں کھایا تھا۔کھانا کھانے کے لئے میں اپنے پاپا کو ویٹ کر رہی تھی تھی کہ ہم مل کر کھائیں گے جیسے ہی ہم کھانا کھانے لگے میرے پاپا کے کے کچھ دوست فاتحہ پڑھنے آگئے۔ پھر ان کے لیے چائے کا انتظام کیا یا ان کے جانے کے بعد بعد میں نے اور پاپا نے مل کر کھانا کھایا۔
اس کے بعد میری ماں نے میں نے چائے بنائی اور ہم سب گھر والوں نے چائے پی اور پھر میں تقریبا چھ بجے آ کر کمرے میں لیٹ گئی کی کیونکہ میری طبیعت تھوڑی خراب ہے۔ انشاءاللہ جلد صحت یاب ہو جاؤ گی ۔
امید کرتی ہوں کہ آپ سب کی دعاؤں میں یاد رکھیں گے اور میری غلطیوں کو ٹھیک کرنے میری مدد کروائیں گے۔
𝙍𝙚𝙜𝙖𝙧𝙙𝙨: @irsabutt
𝙏𝙝𝙖𝙣𝙠𝙨!