بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
کیا حال ہے سب کا امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے بلکل ٹھیک ہوں
ایک دفعہ ضرور پڑھ لیں.
ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا.
دوسرے کو نقصان پہونچانے سے بچنا صدقہ ہے۔
[بخاری: 2518]اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔
[ابن حبان: 3368]بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔
[ابن حبان: 3368]گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔
[ابن حبان: 3377]کمزور آدمی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔
[ابن حبان: 3377]راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔
[مسلم: 1007]مدد کے لئے پکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرنا صدقہ ہے۔
[ابن حبان: 3377]اپنے ڈول سے کسی بھائی کو پانی دینا صدقہ ہے۔
[ترمذی: 1956]بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔
[ترمذی: 1956]لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
سبحان الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
الحمدلله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
الله اکبر کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
استغفرالله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے۔
[مسلم: 1007]برائی سے روکنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
ثواب کی نیت سے اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 55]
دو لوگوں کے بیچ انصاف کرنا صدقہ ہے۔
[بخاری: 2518]کسی آدمی کو سواری پر بیٹھانا یا اس کا سامان اٹھا کر سواری پر رکھوانا صدقہ ہے ۔ [بخاری: 2518]
اچھی بات کہنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2589]
نماز کے لئے چل کر جانے والا ہر قدم صدقہ ہے۔
[بخاری: 2518]راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے۔
[بخاری: 2518]خود کھانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
اپنے بیٹے کو کھلانا صدقہ ہے۔
[نسائی - کبری: 9185]اپنی بیوی کو کھلانا صدقہ ہے۔
[نسائی - کبری: 9185]اپنے خادم کو کھلانا صدقہ ہے۔
[نسائی - کبری: 9185]کسی مصیبت زدہ حاجت مند کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [نسائی: 253]
اپنے بھائی سے مسکرا کر ملنا صدقہ ہے۔
[ترمذی: 1963]پانی کا ایک گھونٹ پلانا صدقہ ہے۔
[ابو یعلی: 2434]اپنے بھائی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔
[ابو یعلی: 2434]ملنے والے کو سلام کرنا صدقہ ہے۔
[ابو داﺅد: 5243]آپس میں صلح کروانا صدقہ ہے۔
[بخاری - تاریخ: 259/3]تمہارے درخت یا فصل سے جو کچھ کھائے وہ تمہارے لئے صدقہ ہے۔ [مسلم: 1553]
بھوکے کو کھانا کھلانا صدقہ ہے۔
[بیہقی - شعب: 3367]پانی پلانا صدقہ ہے۔
[بیہقی - شعب: 3368]دو مرتبہ قرض دینا ایک مرتبہ صدقہ دینے کے برابر ہے۔ [ابن ماجہ: 3430]
کسی آدمی کو اپنی سواری پر بٹھا لینا صدقہ ہے۔
[مسلم: 1009]گمراہی کی سر زمین پر کسی کو ہدایت دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963]
ضرورت مند کے کام آنا صدقہ ہے۔
[ابن حبان: 3368علم سیکھ کر مسلمان بھائی کو سکھانا صدقہ ہے۔ [ابن ماجہ: 243]
.
👈شکریہ,
ا
Kind regards:
@irsaumar
Special thanks
@yousafharoonkhan
@janemorane