اللہ کی رضا کے لئے برائی سے بچنے کا انعام //@irsaumar//3_2_2022

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ

کیا حال ہے سب کا امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔مولا سب کی زندگیوں کو خیر اور برکت والا کرے
چلیں آج کی کہانی کا آغاز کرتے ہیں

20220203_170744.jpg

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ مسجد میں ایک نوجوان نے کہا کرتا تھا کہ مسجد کی ایک کمرے میں ہی رہا کرتا تھا تھا ۔بہت نیک اور شریف نوجوان تھا سارا دن عبادت میں مصروف رہتا ہوں ۔
ایک دفعہ کچھ ایسا ہوا کہ پورا دن گزر گیا اور اس نےکچھ بھی کھایا پیا نہیں تھا ۔اگلے دن جب بھو ک کی شدت بڑھنے لگی اور وہ اپنے اوپر قابو نہ رکھ سکا تو اس نے سوچا کہ میں کس طرح اپنے کھانے کا بندوبست کرو تو اس کے دل میں خیال پیدا ہوا کہ کیوں نہ میں کسی کا کھانا چوری کر کے کھا لو

مسجد کے پیچھے موجود گھروں کے چھت آپس میں ملے ہوئے تھے ۔چناچہ وہ مسجد کے چھت پر چڑھا اور اس سے ساتھ والے چھتوں پر جاکر لوگوں کے گھروں میں جھانکنے لگا

پہلے گھر میں جھانکا تو وہاں خواتین سے ہم میں بیٹھی ہوئی تھی اس نے سوچا کہ یہ مناسب نہیں کہ خواتین کو گھر میں چوری کی جائے چنانچہ دوسرے گھر کی طرف گیا ۔
اس نے دیکھا کہ دوسرا گھر بالکل خالی ہے وہاں کوئی بھی نہیں لیکن وہ اسے کھانے کی خوشبو آ رہی تھی چنانچہ وہ صحن میں اترا اور ذہن سے کچن میں گیا اور وہاں سے برتن سے ڈھکنا اٹھا کر دیکھا تو اس میں تازہ مچھلی کا سالن بنا ہوا تھا مچھلی کی خوشبو نے
اس کے دماغ کو مزید مسحور کردیا
چنانچہ اس نے مچھلی کا ایک پیس اٹھایا اور اس کو اپنے منہ کے کر قریب کیا لیکن اس کے ضمیر نے اجازت نہ دیں کہ وہ کھانا چوری کر کے کھا ے
اس نے سوچا کہ
میں اتنا کم ظرف نہیں ہوسکتا کہ خدا کے گھر میں ر ہ کر ہوئی چوری کا کھانا کھاؤ ۔
لہذا ابو کا پیاسا مسجد میں واپس آگیا لیکن بھوک کی شدت اس کی برداشت سے باہر سے اور اس کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے ۔وہ عالم دین کے بیان میں آگئی اور وہ بیان سن رہا تھا لیکن اس کا دھیان دھیان میں نہیں تھا اسے ہوش تب آئی جب اس کی آنکھوں میں ایک آواز آ رہی تھی آپ نے دیئے اس سے پوچھ رہے تھے کہ کیا کیا تم ایک بیوہ لڑکی سے شادی کرو گے اسے اپنے کانوں پر یقین نہیں آرہا تھا اور اس نے ہاں کر دی اور اچانک سے اس کی شادی ہو گئی ۔
اسے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اچانک سے کیا ہو گیا ہے پھر شادی کے بعد لڑکی کے بھائی اسے گھر لے آئے اسے سارا ماجرا بتایا کہ ہماری بہن کو اپنے شوہر کے ورثے میں سے مکان اور جائیداد ملی ہے اور اسے اپنے ساتھ کے لیے ایک ساتھی کی تلاش تھی اور عالم دین نے ہماری تو جہ آپ کی طرف کی اور ہم نے آپ کے لئے قبول کر لیا

ہماری بہن کے پاس دنیا کی ہر چیز ہے صرف تنہائی کا ساتھی نہیں ۔اور اب یہ بھی مسئلہ حل ہوگیا ہے جب وہ اپنے گھر دیکھا تو گھر کافی بڑا اور خوبصورت تھا ۔اس سے غور کرنے پر اسے پتہ چلا کہ یہ وہی گھر تھا جہاں وہ کچھ دیر قبل چوری کی غرض سے آیا تھا لیکن مچھلی چوری کیے بغیر ہی واپس چلا گیا تھا ۔جادو اس کی ملاقات اپنی بیوی سے ہوئی اور اس نے اپنے چہرے سے حجاب اٹھایا تو اس کی آنکھیں دھند سے پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ۔
اس کی بیوی نہایت خوبصورت اور کم عمر تھیں ۔اس کے ساتھ کچھ دیر بعد کے بعد اس کی بیوی نے پوچھا کہ کیا آپ کو بھوک لگی ہے کچھ کھانا پسند کریں گے وہ تو پہلے ہی جیسے اسی انتظار میں تو اس نے فورا سے ہاں کر دی
اس کی بیوی کا اس کے لئے کھانے میں وہی مچھلی لے کر آئی اس نے کہا کہ مچھلی کو پتہ نہیں کس نے کھانے کی کوشش کی ہے مچھلی کے اوپر دانت لگے ہیں لیکن اس کو کھایا نہیں گیا ۔
یہ سن کر اس نے ایک دل نوجوان کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور اس نے اپنی بیوی کو سارا قصہ سنا دیا ۔

اس کی زوجہ یہ سن کر مسکرانے لگے اور اس نے کہا کہ یہ آپ کو آپ کی ایمانداری کا صلہ ملا ہے کہ اللہ نے وہی مچھلی جواب حرام طریقہ سے کھانے جا رہے تھے آپ پر حلال کر دی

پیارے دوستو اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جو کوئی اللہ کی رضا کی خاطر برے کاموں سے اجتناب کرے تو اللہ پاک اسے بہترین سے نوازتا ہے

اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ہے آپ کو آج کی کہانی پسند آئی ہوگی

اپنا اور اپنے پیاروں کا بہت خیال رکھیے ۔

Kind regards:
@irsaumar

Special thanks
@yousafharoonkhan
@janemorane

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...