مزاحیہ تحریر//@irsaumar//19-02-2022

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖

مزاحیہ تحریر

آب سنبھال لیجیئے گا جناب !!

➖➖➖➖➖➖➖➖➖

رات کو میں بغیر دعوت نامہ کے ایک شادی میں پہنچ گیا ۔

کھانے کی ٹیبل کے پاس جا کر کھڑا ھی ھوا تھا کہ لڑکی والوں کی طرف سے کسی نے پوچھا کہ :

کس کی طرف سے آئے ہو ؟

اُسی وقت لڑکے والے بھی آئے اور پوچھنے لگے :

کس کی طرف سے ہو ؟

میں نے کوئی جواب نہیں دیا ، چُپ چاپ شادی میں آئے لوگوں کی گنتی کرنے لگا ....

پھر بولا : مجھے پولیس اسٹیشن سے بھیجا گیا ہے کہ گنتی کرکے آؤ کہ شادی میں کتنے لوگ ہیں اور ماسک اور سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھا جا رہا ھے یا نہیں ؟

یہ سُن کر لڑکی اور لڑکے والوں نے مل کر مجھے VIP کی طرح کرسی پر بٹھایا ، سب طرح کا کھانا کھلایا ، میٹھا کھلایا . . . . .

اور میری جیب میں 10,000 روپے کا لفافہ بھی زبردستی رکھ کر ریکوئسٹ کی کہ آب سنبھال لیجیئے گا جناب !!

Kind regards:
@irsaumar

Special thanks
@yousafharoonkhan
@janemorane

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...