صد قہ کی خیرو بر کت//@irsaumar//4-2-2022

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم کیا حال ہے سب کا امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہونگے

20220204_200725.png

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی ملک میں ایک ظالم بادشاہ رہا کرتا تھا اس بادشاہ نے یہ اعلان کر رکھا تھا جو کوئی بھی صدقہ خیرات کرے گا کسی مسکین کی مدد کرے گا تو اس کے دونوں ہاتھ کاٹ دیے جائیں گے ۔بادشاہ کے خوف کی وجہ سے کوئی بھی صدقہ خیرات نہیں کرتا تھا اور فقیر بھوکے مر رہے تھے

ایک دفعہ رمضان کے مہینے میں ایک فقیر نے ایک مکان کا دروازہ کھٹکھٹایا ۔ایک نیک دل لڑکی نکلی اس نے صدقہ مانگا اس نے بولا مجھے بہت بھوک لگی ہے مجھے دو روٹیاں دے دو ۔لڑکی بھی بادشاہ کے اعلان سے واقف تھے لیکن اس کو خدا ہو پی آئی اور اس نے فقیر کو دو روٹیاں دے دیں ۔فقیر بولا کے میں صبح سے بہت سے گھروں سے روٹیاں مانگ رہا لیکن کسی نے میری مدد نہیں کی تم نے میری مدد کی ہے دیکھنا ایک دن میں دو روٹیاں تمہیں تمہاری سب سے بڑی مشکل آسان کریں گی ۔

جب بادشاہ کو علم ہوا کہ لڑکی نے فقیر کی مدد کی ہے تو اس نے اس کے دونوں ہاتھ کٹوا دیئے ۔کچھ عرصہ کے بعد بادشاہ کو اپنے چاروں بیویوں کے ہونے کے باوجود ایک اور شادی کی خواہش ہوئی اس نے اپنی ماں سے اپنی خواہش کا اظہار کیا ۔اس کی ماں اس نے شرط رکھی کہ لڑکی بہت خوبصورت ہونی چاہیے ۔اس کی ماں نے کہا کہ میں کیسی لڑکی کو جانتی ہوں جو انتہائی خوبصورت ہے لیکن بدقسمتی سے اس کے دونوں ہاتھ پکڑے ہوئے ہیں کیونکہ وہ دونوں ہاتھ تم نے کٹوائے ہیں ۔

بادشاہ نے اس لڑکی کو یہ سوچ کر قبول کرلیا کہ کوئی بات نہیں ہاتھ کاٹی ہی چہرہ تو خوبصورت ہے ۔لڑکی نے شادی سے انکار کردیا تو اس کی ماں کے احتجاج پر اسے شادی قبول کرنی پڑی اس کی ماں نے کہا کہ اگر پہلے تمہارے ہاتھ کاٹنا تو اب تمہارے گردن کٹ جائے گی ۔لہذا لڑکی بے دلی سے راضی ہو گئی ۔
لڑکی شادی ہو کر محل آگئی باجوہ کی چار بیویاں لڑکی سے نفرت کرنے لگ گئے کیونکہ ان کی نظر میں لڑکی نے ان کی جگہ لے لی تھی اور وہ طرح طرح کی سازشیں کرنے لگیں لیکن کامیاب نہ ہوسکی ۔اہلکار ایک سال کے بعد بادشاہ کو جنگ کے لئے ملک سے باہر جانا پڑا ۔اس کی چاروں بیویوں نے مل کر سازش رچائی اور بادشاہ کو ایک خط کے ذریعے مطلع کیا کہ اس کی بیوی نے فلاں شخص کے ساتھ بدکاری کی ہے جس کے نتیجے میں اس کا ایک بیٹا پیدا ہوا ہے ۔
ہاتھ بڑھا کر بادشاہ غصے سے لال پیلا ہو گیا اور اس نے فوراً حکم صادر کیا لڑکی کو بچے سمیت ماحول سے نکال دیا جائے ۔حکم کی فوری تعمیل کی گئی ۔بچے کو لڑکی کے گلے سے جملہ باندھ کر اس کے ساتھ رخصت کردیا ۔لڑکی بے یارومددگار بھٹکتی رہی اور خدا کے حضور دعا کرتی رہی بچہ بھوک اور پیاس سے بھی لگ رہا تھا ۔وہ دریا کے کنارے سے گزریں تو خدا سے دعا کرنے لگی کہ میں کس طرح اپنے بچے کو پانی پلاؤ اپنی مدد آپ کے تحت پانی میں جو کیتا کے بچے کو پلا سکے لیکن بچہ دریا میں گر گیا
وہ آہ و بکا کرنے لگی ۔ایسے میں اس نے دیکھا کہ دو بہت ہی خوبصورت نوجوان نمودار ہوئے ہیں جنہوں نے سفید لباس زیب تن کر رکھا ہے ۔انہوں نے خاتون کی مدد کی اور بچے کو دریا سے باہر صحیح سلامت نکال لیا ۔وہ بہت خوش ہوئی اور انہیں دعائیں دینے لگی اور ان سے پوچھنے لگے کہ آپ کون ہے
انہوں نے کہا کہ ہم دراصل وہ دو روٹیاں ہیں جو تمہیں صدقہ کی تھی ۔گوگل تمہارا صدقہ قبول کیا اور ہمیں تمہاری مدد کے لیے بھیج دیا ۔نے مزید کہا کہ کیا تم چاہتی ہو کہ تمہارے دونوں ہاتھ واپس کردیا جائے اس نے کہا کیوں نہیں ۔
تو خدا نے معجزہ کر دکھایا اور اس کے دونوں ہاتھ صحیح سلامت واپس آ گئے جیسے کبھی تھے ہی نہ تھے ۔وہ فورا اسے سجدہ ریز ہو گئی ہو اور خدا کے حضور گڑگڑا کر شکر ادا کرنے لگی

ادھر جب ہوا بادشاہ واپس آیا تو اس کی ماں نے اسے اس کی چاروں بیویوں کی سازش سے آگاہ کردیا ۔اسے اپنی حرکت پر بہت پشیمانی ہوئی اور وہ سچے دل سے خدا کے حضور جھک کر توبہ کرنے لگا
اس نے صبح یوں کو ہدایت کی کہ کسی بھی طرح اس لڑکی کو ڈھونڈ کر لائے ۔لہذا سپاہی اسے ڈھونڈنے کے لیے نکل گئے اور اہلکاروں سے ڈھونڈ کر محل واپس لے آئے
بادشاہ نے لڑکی سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی اور اس سے کہا کہ آئندہ ایسی غلطی کبھی نہیں کروں گا اور میں اپنے کیے گئے ظلم کی خدا سے معافی مانگ چکا ہوں ۔آئندہ سے میں خود بھی صدقہ خیرات کروں گا اور اپنی عوام کو بھی اس کا حکم دوں گا خدا میرے پچھلے تمام گناہ معاف فرما دے میں چار بیویوں سے بے اولاد تھا ۔خدا نے مجھے تمہارے ذریعے اولاد کی نعمت نوازیں ۔تاکہ وہ سلطنت کی باگ دوڑ سنبھال سکے
اور اب تمہارے ہاتھ صحیح سلامت دیکھ کر مجھے صدقے کی برکت پر پورا یقین ہو گیا ہے ۔اس کی توبہ قبول کرلی گئی اور ملک میں ہر طرف خوشحالی ہونے لگی اور فقیر اس کو دعائیں دینے لگ گئے
دوستو بے شک صدقہ کی بہت زیادہ اہمیت ہے ۔صدقہ بلاؤں اور بری موت سے بچاتا ہے ۔صدقہ میں خدا کے غیض و غضب سے بچ جاتا ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم ہی نے صدقہ خیرات کریں

Kind regards:
@irsaumar

Special thanks
@yousafharoonkhan
@janemorane

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Bht zbrdst article likha ap n

Ap bhot acha km kr rai hen

آپ نے بہت زبردست آ رٹیکل لکھا ہے اللہ پاک ہم سب کو صدقہ اور خیرات دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔