اچھی صحت اور لمبی زندگی کا راز اس غذائی عادت میں چھپا ہے

in hive-104522 •  2 months ago 

img_0.22475950504031647.jpg

اچھی صحت اور لمبی زندگی کا راز اس غذائی عادت میں چھپا ہے
اگر آپ جسمانی ورم میں کمی، عمر بڑھنے سے لاحق ہونے والے امراض اور لمبی زندگی چاہتے ہیں . تو کم مقدار میں غذا کا استعمال عادت ***
تحقیق میں شامل سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ہم پہلے سے ہی جانتے ہیں کہ کم کیلوریز سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے مگر اب ہم یہ ثابت کرچکے ہیں کہ اس عادت سے ایک خلیے میں بھی کیا تبدیلیاں آتی ہیں۔

عمر میں اضافہ متعدد امراض جیسے موٹاپے، کینسر، ڈیمینشیا، ذیابیطس اور میٹابولک سینڈروم کا خطرہ بڑھنے والا بہت بڑا عنصر ہے، کم مقدار میں غذا کا استعمال جانوروں میں عمر سے متعلقہ امراض کی روک تھام کے لیے موثر ترین حکمت عملیوں میں سے ایک ثابت ہوا ہے۔

یہ تو محققین پہلے سے جانتے ہیں کہ عمر بڑھنے سے انفرادی سطح پر خلیات متعدد تبدیلیوں سے گزرتے ہیں، مگر یہ معلوم نہیں تھا کہ کم مقدار میں غذا کس حد تک ان تبدیلیوں پر اثرانداز ہوتی ہے۔

اس نئی تحقیق میں چوہوں کو عام معمول کے مقابلے میں 30 فیصد کم مقدار میں غذا کھانے کے لیے دی گئی۔

اچھی صحت کا نسخہ

img_0.780671833656579.jpg

گوشت صرف جوان جانور کا کھاؤ۔ خواہ دس دن کے بھوکے ہی کیوں نہ ہو۔

جب دوپہر کا کھانا کھاؤ تو تھوڑی دیر سو جاؤ، اور شام کا کھانا کھا کر تھوڑی دور پیدل چلو۔ خواہ تمہیں کانٹوں پر چلنا پڑے۔

پیٹ کی پہلی غذا جب تک ھضم نہ ھو جائے، دوسرا کھانا نہ کھاؤ۔ خواہ تمہیں تین دن لگ جائیں۔

جب تک واش روم (بیت الخلاء) نہ جاؤ، سونے کیلئے بستر پر نہ جاؤ۔ خواہ تمہیں ساری رات کیوں نہ جاگنا پڑے۔

img_0.9999452497856517.jpg
پھلوں کے نئے موسم میں پھل کھاؤ۔ موسم جانے لگے تو پھل کھانا چھوڑ دو۔ خواہ تمہارے لئیے کھانے کیلئے کوئی اور چیز دستیاب نہ ھو۔

کھانا کھا کر پانی پینے سے بہتر ھے، تم زھر پی لو۔ ورنہ کھانا ھی نہ کھاؤ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

Loading...