یہ ننھے منھے بچے بھی روزانہ افطاری کی تیاری کیلئے مسجد پہنچ جاتے ہیں اور دسترخوان کی تیاری میں ہاتھ بٹاتے ہیں اللہ پاک انکا اخلاص قبول فرمائے، آمین۔
یہی وہ خدمت خلق کا جذبہ اور تربیت ہے جو نفسا نفسی کے اس دور میں ہر ماں باپ کو اپنے بچوں کو سیکھانی چاہئے تاکہ بڑے ہوکر یہ بچے ضرورت مندوں کے کام آ سکیں۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!