My name is kiranflwor post by my dari

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام وعلیکم میرا نام کرن فلور ھے امید ھے آ پ سب ٹھیک ہو نگے اللہ پاک سب کو خوش رکھے اور سب کو صحت والی زندگی دے آ ج میں آ پ کو اپنی ڈاہری بتاؤ ں گی

میں روز کی روٹین کے مطابق صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد جھاڑو لگا یا اس کے بعد میں سنٹر کے لیے تیار ھوہی سنٹر جا کے سب کو کلاس میں بیٹھا اس کے بعد سب کلاس کو کام کروایا 2بجے چھٹی کی چھٹی کے بعد میں نے ںھانجی کے فراک کی کٹینگ کی اس کے بعد میں نے فراک کو سلاہی کیا جو کے بھت زبردست اور خوبصورت تیا ر ھوا جو کے سب نے پسند کیا امید ھے آ پ سب کو بھی پسند اے گا

IMG20210914135144.jpg

IMG20210914135212.jpg

IMG20210914135232.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

bhot pyra silai kea hy manshala

very nic

Nice 🙂