اسلام وعلیکم میرا نام کرن فلور ھے امید ھے آ پ سب ٹھیک ہو نگے اللہ پاک سب کو خوش رکھے اور سب کو صحت والی زندگی دے آ ج میں آ پ کو اپنی ڈاہری بتاؤ ں گی
میں نے صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد میں نے کپڑے استری کیے کپڑوں کے بعد میں نے کپڑے ہینگ کیے اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتے کے بعد میں نے امی کو ناشتہ کروایا ھے اس کے بعد میں سنٹر کے لیے تیار ھوہی سنٹر جا کے میں نے سب کو کلاس روم میں بیٹھا اس کے بعد میں نے سب کو کام کروایا پھر سب کا کام چیک کیا اس کے بعد سب کو چھٹی دی
اس کے بعد میں گھر آ گی پھر ہم سب نے تیاری کی مزار پہ جانے کی جو کہ موسی خیل میں ھے ہم سب نے بھت اچھا سفر کیا نوری ناگ سلطان کا دربار تھا بھت زبردست اور خوبصورت تھا ہم سب نے ادھر نیاز بھی کھاہی ھے اور فوٹو گرافی بھی کی ھے ہمارے ساتھ بچے بھی تھے سب نے بھت انجوائے کیا ھے اور سب نے بھت دعائیں کی ھیں امید ھے آ پ سب کو میری آ ج کی پوسٹ اچھی لگے گی
اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو اللہ پاک سب کو اپنے حافظ و امان میں رکھے اور سب کو صحت کے ساتھ رکھے سب کو کرونا وائرس جسی بیماری سے محفوظ رکھے آمین یارب , العالمین
,
![IMG_20210915_191558.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmQP4KeqfZMcn9UXtxY8bQm6fgbW48G13i5ZB9M87DioKt/IMG_20210915_191558.
ap nay bhut achi post lakhi hai, lakin thori say mazid detail lakhian , taka aik best diary ban juy,,, voted 100%
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
apny achi dairy likhi hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit